شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی

 قومی کرکٹر شاداب خان نے ان کو کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان کے حوالے سے خاموشی توڑدی۔ ایسی کوئی بات نہیں کہ میں نائب کپتان بننے والا ہوں، یہ ٹیم مینجمنٹ کا فیصلہ ہوگا کہ کس کو نائب کپتان بنانا ہے۔آج کل کی کرکٹ میں سٹرائیک ریٹ بہت معنی رکھتا ہے، اس لیے اچھا سٹرائیک ریٹ ضروری ہے،ہمیں اب اندازہ ہوچکا ہے کہ بڑی ٹیموں کے خلاف جیتنے کیلئے اچھے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ کھیلنا ہوگا،نیوزی لینڈ کی ٹیم میں بیشک بڑے کھلاڑی شامل نہیں ہیں لیکن یہ کھلاڑی آنے والے وقت میں سٹار ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں