بہاولنگر میں ذہنی معذور پر مبینہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

 بہاولنگر کے علاقے ہارون آباد میں ذہنی معذور نوجوان  پر پولیس اہلکاروں نے مبینہ تشدد کیا  جس کے نتیجے میں اس کی حالت تشویشناک ہوگئی

نوجوان کے گھر والوں نے الزام لگایا ہےکہ تھانہ سٹی میں سب انسپکٹر محمد عمر سمیت 5 اہلکاروں نے راڈ اور ڈنڈوں سے نوجوان کو مبینہ طور  پر تشدد کانشانہ بنایا۔ نوجوان کی حالت تشویشناک ہونے پر پولیس نے ہمیں بلایا اور  ہمیں بھی مقدمات میں ملوث کرنے کی دھمکی دے کر خاموش رہنےکو کہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں