راولپنڈی میں بارش کے باعث قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ

 راولپنڈی میں بارش کے قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا گیا 

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے پاکستان پہنچ چکی ہے اور قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی ایک روز قبل راولپنڈی میں رپورٹ کر دیا تھا تاہم آج دوپہر ایک بجے قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن شیڈول تھا جو کہ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیاہے ۔

خیال رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی20میچز کی سیریز راولپنڈی میں 18 اپریل سے شروع ہو گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں