ایرانی صدر کی اہلیہ کی نمل یونیورسٹی اسلام آباد آمد

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی اہلیہ نمل یونیورسٹی اسلام آباد  پہنچی جہاں انہوں نے ایرانی صدر کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کیا۔

یونیورسٹی آمد پر ایرانی صدر کی اہلیہ کا انتظامیہ کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا،ایرانی صدر کی اہلیہ نے نمل یونیورسٹی میں بہاراں فیسٹیول کا افتتاح کیا،ایرانی صدر کی اہلیہ نے یونیورسٹی میں مہمانوں کی کتاب پر تاثرات درج کئے،یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ایرانی صدر کی اہلیہ کو اعزازی سند دی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں