سلمان خان کو جان سے مارنے کی کوشش کرنے والےجاہل ہیں،والدسلیم خان

 بالی ووڈ کے نامور کہانی نویس سلیم خان نے بیٹے سلمان خان اور اپنے گھر کے باہر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے پر ردِ عمل دے دیا۔  ایک تازہ انٹرویو کے دوران سلیم خان نے سلمان خان کو جان سے مارنے کی کوشش کرنے والوں کو ’جاہل‘ قرار دیا۔  فائرنگ کے واقعے کے بعد مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، پاکستان کی مدد پر اظہار تشکر

 ایم ڈی آئی ایم ایف سے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے وزراء اور گورنرز نے ملاقات کی۔  اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے مرکزی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایم ڈی آئی ایم ایف سے ہونے والی ملاقات میں شرکت کی۔ وزیر خزانہ نے ملاقات کے دوران تجارت اور معاشی سرگرمیوں کے حوالے سے اثرات مزید پڑھیں

تبو کس بالی وڈ اداکار کی محبت میں گرفتارہیں؟

اداکارہ تبو نے تامل ، ملیالم اور ہندی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے، شاندار اداکاری کی صلاحیتوں کیلئے انہیں بہترین اداکارہ کے نیشنل فلم ایوارڈ سے بھی نوازا جاچکا ہے۔تبو نے 14 سال کی عمر میں فلم ’ہم نوجوان‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا ، جس میں انہوں نے دیوانند کی بیٹی مزید پڑھیں

بھارت میں باحجاب خواتین کے ریسٹورنٹ میں داخلے پر پابندی

بھارتی دارالحکومت کے ایک معروف ریسٹورنٹ میں باحجاب خواتین کو داخل ہونے سے روک دیا گیا۔  کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ دہلی کے جنوبی علاقے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے قریب نیو فرینڈز کالونی کے ماربیہ کیفے میں لنچ ٹائم کے دوران پیش آیا۔مسلم خواتین نے بتایا کہ ہم مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت لاہور کے حوالے سے اجلاس،اہم فیصلے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس, لاہور ڈویلپمنٹ پلان پر پیش رفت کا جائزہ لیاگیا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کو لاہور کی گلیوں اور روڈز کی تعمیر وترقی ,سینی ٹیشن اور دیگر امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی،مریم نواز شریف نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم دیدیا،ہدایت مزید پڑھیں

بلوچستان میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی

تفسیلات کے مطابق بارشوں کے سبب گوادر کے مختلف علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی آگئی، پانی رہائشی گھروں کے اندر داخل ہوگیا۔ نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور متعدد سڑکیں بہہ گئیں۔متاثرہ علاقوں میں تمام تعلیمی ادارے اور دکانیں و دفاتر بند کردیے گئے جس سے کاروبار زندگی معطل ہوکر رہ گیا۔ بلوچستان محکمہ مزید پڑھیں

اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے، عمر اکمل کی ٹیم میں واپسی کی کوششیں تیز ہو گئیں

ومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے۔مقامی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل نے کہا کہ ہر فرد کے ذاتی رابطے ہوتے ہیں، میں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کا شکر گزار مزید پڑھیں

سینکڑوں بے گناہ کارکن جیلو ں میں قید ہیں،ڈاکٹریاسمین راشد

 رہنماتحریک انصاف ڈاکٹریاسمین راشد کاکہنا ہے کہ ایک سال سے سینکڑوں  بے گناہ کارکنان  جیلوں میں قید ہیں ۔ یاسمین راشد کا عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں کہنا تھاکہ ایک سال سےتحریک انصاف کے کارکنوں پر  ظلم زیادتی   میں کوئی کمی نہیں آئی۔عالیہ حمزہ ملک اور صنم جاوید کو ٹارگٹ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں کل سے میٹرک امتحانات کا آغاز

خیبر پختون خوا میں کل سے میٹرک کے امتحانات شروع ہو رہے ہیں۔ چیئرمین پشاور بورڈ پروفیسر نصر اللہ یوسفزئی کے حوالے سے بتایا کہ صوبے بھر میں کل سے شروع ہونے والے امتحانات میں 8 لاکھ 81 ہزار سے زائد طلباء، 3 لاکھ 5 ہزار 108 طالبات حصہ لیں گی۔انہوں نے بتایا کہ صوبے مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے ہر ممکن مدد کرے گی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ملاقات کی جس میں بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے مزید پڑھیں