’کالعدم ٹی ٹی پی پاکستانی حکومت کو خیبرپختونخوا سے کو نکال کر وہاں شریعت نافذ کرنا چاہتی ہے‘ امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ

امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے اپنی ایک رپورٹ میں متنبہ کیا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) خیبرپختونخوا سے حکومت پاکستان کو نکال کر وہاں شریعت نافذ کرنا چاہتی ہے اور اس کی فوج اور ریاست کے خلاف دہشت گردی کی مہم کا یہی اصل مقصد ہے۔ انگریزی اخبار ڈیلی مزید پڑھیں

لاہور میں مسافر نے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کر ڈالا

 لاہور میں ایک مسافر نے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کر ڈالا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق مقتول ڈرائیور کی شناخت فخر کے نام سے ہوئی ہے۔ وقار نامی ملزم نے آن لائن ٹیکسی سروس کی ایپلی کیشن کے ذریعے ’رائیڈ‘ بک کی تھی۔ رائیڈ کے اختتام پر ملزم کا ڈرائیور فخر کے ساتھ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اہم معاملات پر مشاورت کیلئےلاہور پہنچ گئے ، کتنے دن قیام کریں گے ؟

چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے ہیں,بلاول بھٹو زرداری کا 3 دن تک لاہور میں قیام کا امکان، ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے مزید پڑھیں

ایم کیوایم کا وفد پیپلزپارٹی کی شکایت لگانے وزیر اعظم کے پاس پہنچ گیا 

وزیر اعظم شہباز شریف سے ایم کیوایم کے وفد نے ملاقات کی ہے ، اس موقع پر وفد نے پیپلزپارٹی کی جانب سے کئے گئے وعدے وفا نہ ہونے کا شکوہ کیا  ۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیوایم کے وفدنے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں وزیر اعظم سے ملاقات کی ، وفد میں مزید پڑھیں

‘ ٹینس بال کو گیلا کرکے بیٹنگ کی پریکٹس کریں، انضمام الحق عبد اللہ شفیق کو مشورہ

پشاور  زلمی کے صدر اور سابق کپتان انضمام الحق کی جانب سے لاہور قلندرز کے بیٹر عبداللہ شفیق کو بیٹنگ ٹپس دی گئی ہیں۔انضمام الحق نے عبداللہ شفیق سے گفتگو میں کہا کہ آپ بہت با صلاحیت بیٹر ہیں، میں نے آپ کو ٹیسٹ کرکٹ میں کھیلتے دیکھا ہے، آپ کے پاس قدرتی طور پر مزید پڑھیں

پی ایس او نے بھی ٹیلی نار کو خریدنے کا ارادہ کر لیا

 پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) نے بھی سیلولر کمپنی ’ٹیلی نار‘ کو خریدنے کا ارادہ کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ٹیلی نار کی طرف سے پاکستان میں اپنی آپریشنز اور سروسز فروخت کی جا رہی ہیں اور ابتدائی طور پر یہ بات سامنے آئی تھی کہ پی ٹی سی ایل اس کا مزید پڑھیں

ٹیم میں واپسی بارے بابر اعظم سے کوئی توقعات نہیں‘ شعیب ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آل راﺅنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ میں قومی ٹیم میں واپسی کیلئے بابر اعظم سے کوئی توقعات وابستہ نہیں کرتا، کپتانی کی ذمہ داری ہو تو دوستی یا کسی اور چیز کو بوجھ نہیں بننا چاہیے‘ کپتانی کی ذمہ داری ہو تو دوستی یا کسی اور چیز مزید پڑھیں

آئی ایم ایف شرائط کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کردیا گیا

 حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کی شرائط کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ہائی  سپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 5 روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد لیوی  45 روپے فی لٹر ہوگئی، مٹی کے تیل پر پیٹرولیم لیوی7 مزید پڑھیں

اٹلی کے بعد لیبیا میں بھی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 3 پاکستانی جاں بحق

 اٹلی کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے کے بعد لیبیا میں بھی ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا ہے جس میں متعدد پاکستانی شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں تاہم  ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق   لیبیا کشتی حادثے میں 3 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8 کے آئندہ میچز کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ 

پی ایس ایل 8 کے میچز آئندہ چند روز تک راولپنڈی اور لاہور میں بارش سے خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ پنجاب میں بارش کے نئے اسپیل کی وجہ سے جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے میچز کو ایک اور چیلنج کا سامنا ہے۔ پیشن گوئی کے مطابق راولپنڈی اور لاہور میں مزید پڑھیں