توانائی کا بحران ، گورنر پنجاب نے کنسورشیم کو اہم ہدایات جاری کردیں

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے  گورنر ہاؤس لاہور میں بطور چانسلر توانائی کے شعبے پر بنائے گئے کنسورشیم کی صدارت کی۔ا جلاس میں چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر شاہد منیر اور مختلف جامعات کے وائس چانسلرز نے شرکت کی۔کنسورشیم کا مقصد توانائی کے مسائل کے حل کے لیے جامعات میں ریسرچ اور افرادی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں آر ایم ایس کے استعمال کیلئے اہم اقدام اٹھا لیا

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں آر ایم ایس کے استعمال کیلئے اہم اقدام اٹھا لیا الیکشن کمیشن کی جانب سے ملازمین کو آر ایم ایس کے استعمال کی ٹریننگ کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے صوبائی  الیکشن سے قبل پرانے آر ایم ایس پر ایک دن کی موک مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ، عمران خان نے اہم اعلان کردیا

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان نے اہم اعلان کردیا. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں عمران خان نے کہاکہ ہم عدالت عظمیٰ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں،آئین کا تحفظ سپریم کورٹ کا فرض تھا اور معززججز نے آج اپنے فیصلے مزید پڑھیں

چنیوٹ کے 9 رکنی ڈانس گروپ کو کچے کے ڈاکوﺅں نے اغواء کر لیا،رہائی کیلئے1 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ 

چنیوٹ کے 9 رکنی ڈانس گروپ کوکچے کے ڈاکوﺅں نے اغوا ءکر لیا،مغویوں کی رہائی کیلئے1 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیاہے ۔ نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز “کے مطابق چنیوٹ کے 9 رکنی ڈانس گروپ کو کچے کے ڈاکوﺅں نے اغوا ءکر لیا،ڈانس گروپ شادیوں میں ڈھول بجاتا اور ڈانس کرتا ہے،ڈاکوﺅں مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز ہونے کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 4 روپے 50 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 266 روپے کا ہوگیا ہے ۔ گزشتہ روز انٹربینک میں مزید پڑھیں

واسا نے  نادہندگان کے خلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ کر لیا

   واسا  نادہندگان کے خلاف شکنجہ مزید سخت کرنے کا حکم دیدیا  گیا،ایم ڈی واسا غفران احمد کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد واسا ہیڈ آفس لاہور میں ہوا۔اس اجلاس میں عزیز بھٹی، واہگہ ٹاؤن کے ریونیو اور آپریشن ونگ کے افسران شریک ہوئے۔ایم ڈی واسا غفران احمد نے عزیز بھٹی واہگہ ٹاؤن کی وارڈ مزید پڑھیں

بغیر ہیلمنٹ موٹر سائیکل چلانے والا نوجوان روکے جانے پر برہم

بغیر ہیلمنٹ موٹر سائیکل چلانے والا نوجوان روکے جانے پر ٹریفک اہلکاروں پر برہم ہوگیا اور گالم گلوچ شروع کردی جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی تاہم جب تھانے منتقل کیاگیا تو معافیاں مانگنا شروع کردیں جس کی دوسری ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔ سوشل میڈیا پر شیئرہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سرخ مزید پڑھیں

اب حکومت کو الیکشن کروانا پڑیں گے, شیخ رشید

سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز کے مضحکہ خیز بچگانہ مطالبات سے کام نہیں چلے گا، اب حکومت کو الیکشن کروانا پڑیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ راجن پور میں مزید پڑھیں

یاسر شاہ کی وہ شرط جسے محمد رضوان نے اسی دن گراؤنڈ میں پورا کر کے دکھا دیا 

قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے کہاہے کہ انہوں نے وکٹ کیپر محمد رضوان سے شرط لگائی تھی جو انہوں نے اسی روز پوری کردی۔  نجی ٹی وی “جیونیوز “کے پروگرام میں یاسر شاہ سے میزبان نے سوال کیا کہ آپ نے ایک قومی کرکٹر سے شرط لگائی تھی کہ جب تک تم مزید پڑھیں