چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےبذریعہ ویڈیو لنک اپنے کارکنان سے خطاب کا فیصلہ مارچ 1, 2023March 1, 2023 0 تبصرے 178 مناظر پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان آج شام ساڑھے سات (7:30)بجے اپنی رہائش گاہ زمان پارک سے ویڈیو لنک کے ذریعے اہم خطاب کریں گے۔