پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ازخودنوٹس کیس؛سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات پر ازخودنوٹس کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90 روز میں کرانے کا حکم دیدیا،چیف جسٹس آف پاکستان نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن 90 روز میں انتخابات کرائے گا،فیصلہ تین دو سے سنایا گیا،جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مزید پڑھیں

قاسم علی شاہ کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کیلئے فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے قاسم علی شاہ کی بطور چیئرمین لاہور آرٹس کونسل تعیناتی کالعدم قرار دینے کیلئے فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق قاسم علی شاہ کو الحمراء آرٹس کونسل کے بورڈ آف گورنر کا چئیرپرسن تعینات کرنے کے خلاف سماعت ہوئی۔ جسٹس شجاعت علی مزید پڑھیں

پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں کینٹینوں کی چیکنگ مہم،کیا کیا کچھ سامنے آ گیا ؟ 

 پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں قائم کینٹینوں کی چیکنگ مہم شروع کی گئی۔مہم کے دوران صوبے بھر میں 272ہسپتال کینٹینوں کی چیکنگ کی گئی،ناقص انتظامات پر 48کو جرمانہ، 211کو وارننگ نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک نے بتایا کہ لاہور زون میں 125، مزید پڑھیں

لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں ، اس بات سے انکارنہیں کیا جاسکتا : خواجہ آصف 

وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ اس بات سے انکار نہیں ہے کہ لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں  کہ ملک میں لاءاینڈآرڈر کی صورتحال پیدا کردی جائے ۔  ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان کے مزید پڑھیں

کتے کا حملہ، 6 سالہ بچی کو چہرے پر ایک ہزار ٹانکے لگانے پڑ گئے

امریکہ میں کتے کے حملے میں زخمی ہونے والی  ایک چھ سالہ بچی کو چہرے پر ایک ہزار ٹانکے آئے۔ این بی سی سے وابستہ ڈبلیو ایم ٹی وی کے مطابق حملہ 18 فروری کو چیسٹر ول میں اس وقت ہوا جب للی پڑوسی کے گھر میں ایک دوست کے ساتھ کھیل رہی تھی۔ اس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کیخلاف دائر توہین عدالت کی تمام درخواستوں کو یکجا کردیا، سماعت6 مارچ تک ملتوی

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواستوں کو یکجا کر دیا، سماعت 6 مارچ تک ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کیخلاف دائر توہین عدالت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہنگامہ آرائی پر بھی پی ٹی آئی رہنماﺅں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہنگامہ آرائی پر بھی پی ٹی آئی رہنماﺅں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مقدمہ سرکارکی مدعیت میں دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیاگیا،مقدمے میں 20 افراد نامزد،150 نامعلوم کارکن شامل ہیں،مراد سعید، علی نواز اعوان، خرم نواز، فرخ حبیب کے مزید پڑھیں

سابق گورنر پنجاب نے ملک کو بحران سے نکالنے کی “مہنگی ترین” تجویز پیش کر دی

سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے ملک کو بحران سے نکالنے کی انوکھی اور مہنگی تجویز پیش کر دی۔  ایک تقریب سے خطاب کے دوران صدر پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب اور سابق  گورنر مخدوم احمد محمود نے کہا کہ ہم پیٹرول دبئی سے بھی سستا بیچ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے اختیار میں ہو مزید پڑھیں