“آپ کو تکلیف ہے میرے کام کرنے سے” صحافی کے سوال پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا جواب

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صحافی سے گفتگو کے دوران  ایک سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” آپ کو تکلیف ہے میرے کام کرنے سے “۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی پر کڑی تنقید کی، انہوں نے کہا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر تکرار کے بعد پنجاب پولیس کانسٹیبل نے ساتھیوں کے ہمراہ گاؤں پر حملہ کردیا

  پنجاب پولیس کے کانسٹیبل ذیشان نے بلال نامی نوجوان سے سوشل میڈیا پر تلخ کلامی کے بعد 20 سے زائد ساتھیوں کے ہمراہ  گاؤں پر دھاوا بول دیا،  فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندر گاؤں میں دو گروپوں میں تصادم اور فائرنگ  سے محلے میں بھگدڑ مچی اور خوف مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف اشیاءمزید مہنگی ، عوام پس کر رہ گئے

غریب عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے والے یوٹیلٹی سٹورز بھی بڑھتی قیمتوں کے اثرات سے نہ بچ سکے، چائے اور دودھ کے ریٹ مزید بڑھا دیئے گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز پر ایک لیٹر دودھ کا پیکٹ 217 روپے پر فروخت کیا جا رہا تھا، اب اس کی قیمت مزید پڑھیں

عمران خان کی طرح مجھے انصاف ملتا تو ملک آج ہوا میں اڑتا: نوازشریف

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ اگر مجھے عمران خان کی طرح انصاف دیا جاتا تو پاکستان آج ہوا میں اڑتا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف لندن میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کر رہے تھے، ایون فیلڈ کے باہر ان سے سوال کیا گیا کہ مزید پڑھیں

”عمران خان کو سنائپر یا خود کش حملے میں نشانہ بنانے کی سازش ہو رہی ہے “بابراعوان کا دعویٰ 

پی ٹی آئی رہنما بابراعوان نے بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان کو سنائپر یا خود کش حملے میں نشانہ بنانے کی سازش ہو رہی ہے ۔ تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے کہا ہے کہ عمران خان ایک بڑی جمہوری پارٹی کے سربراہ ہیں ، اطلاعات پہلے سے تھیں کہ عمران مزید پڑھیں

امارات میں شدید بارشیں، پتھروں کے سائز کے اولے ، بعض جگہوں پر سیلابی صورتحال

جمعرات کو متحدہ عرب امارات کے کچھ حصوں میں شدید بارش  اور ژالہ باری ہوئی، اس دوران بڑے سائز کے اولے پڑے، بعض جگہوں پر اولے اتنے بڑے تھے کہ یوں لگتا تھا جیسے پتھر برس رہے ہوں۔   موسم سے متعلق سوشل میڈیا ہینڈل طوفان سینٹر کی طرف سے پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو مزید پڑھیں

کچے کے ڈاکو مغویان کی بیویوں اور بیٹیوں کا ریپ کرکے ویڈیوز ڈارک ویب سائٹس پر فروخت کرنے لگے

سندھ میں کچے کے علاقے میں ڈاکو مغویان کی بیویوں اور بیٹیوں کا ریپ کرکے ویڈیوز ڈار ویب سائٹس پر بیچنے لگے۔  سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں امن و امان کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل زاہد مزاری نے بتایا کہ اغوا کار مغویوں کی کمسن بچیوں اور بیویوں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں تھانے جانے پر اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی سے ملزمان کی باپ کے سامنے دوبارہ زیادتی 

گوجرانوالہ میں ملزمان نے تھانے میں شکایت درج کروانے پر زیادتی کا شکار لڑکی کو اس کے باپ کے سامنے دوبارہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا ۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے روات ڈیرہ بھنڈراں میں 6روز قبل ماں اور بیٹی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا، متاثرین واقعے کا مقدمہ مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے رمضان المبار ک میں تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا 

سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ یکم اپریل سے 31اکتوبر سکول8بجے کھلیں گے اور ڈیڑھ بجے چھٹی ہو گی۔ جمعہ کے روز چھٹی 12بجے ہو گی۔ یکم نومبر سے 31مارچ مزید پڑھیں

سندھ اور بلوچستان کے لیے گیس کی قیمت میں مزید اضافے کی تیاریاں 

سوئی سدرن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست جمع کرادی ہے ۔  ڈان نیوز کے مطابق سوئی سدرن نے اوگرا سے گیس کے بنیادی ٹیرف میں 391.69روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کی ہے ، درخواست آئندہ مالی سال کی ریونیو ضروریات مزید پڑھیں