واٹر ٹیکس ادا نہ کرنے پر بھینس ضبط

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں  گوالیار میونسپل کارپوریشن (جی ایم سی) نے  ایک ڈیری آپریٹر س کی بھینس کو پانی کے ٹیکس کی ادائیگی میں کوتاہی کرنے پر ضبط کرلیا۔ حکام نے بتایا کہ یہ کارروائی عادی نادہندگان سے پراپرٹی اور واٹر ٹیکس کے واجبات کی وصولی کے لیے جاری مہم کے طور پر کی مزید پڑھیں

کم سے کم فطرانہ کتنا ہوگا؟ مفتی منیب الرحمان نے بتا دیا

معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ اہلِ ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ وفدیہ اداکریں۔ مفتی منیب الرحمٰن کے مطابق کم سے کم فطرہ کی مقدار دو کلو چکی والے آٹے کے برابر ہو گی جو کہ 320 روپے بنتی ہے۔جَو کے حساب مزید پڑھیں

شادی شدہ ٹیکسی ڈرائیور نے شادی سے انکار پر خاتون کو قتل کر دیا

 ایک 34 سالہ ٹیکسی ڈرائیور کو مبینہ طور پر ایک خاتون کو اس سے شادی کرنے پر راضی نہ ہونے پر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ مشرقی دہلی کے نیو اشوک نگر علاقے میں پیش آیا۔ شیو شنکر مکھیا کے نام سے شناخت شدہ ملزم بہار کے مدھوبنی کا مزید پڑھیں

افغانستان سے عبرتناک شکست کے بعد قومی ٹیم کے بائولنگ کوچ عمر گل کا موقف بھی آگیا

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ عمر گل نے کہا ہے کہ افغانستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میں کم سکور کے باوجود پاکستانی باؤلرز نے فائٹ بیک کیا جوخوش آئند ہے۔جمعہ کو شارجہ میں کھیلے گئے 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست مزید پڑھیں

آئی سی سی نے افغان کرکٹ بورڈ کے بجٹ میں اضافہ کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے افغانستان کرکٹ بورڈ کے بجٹ میں اضافہ کردیا ہے.افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین واعظ اشرف نے آئی سی سی چیف سے ملاقات کی  اور اس ملاقات کو افغانستان کرکٹ کیلئے انتہائی سود مند قرار دیا۔ ملاقات کے بعد ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کو آئی سی سی سے اب مزید پڑھیں

لاہور میں پتنگوں اور دھاتی ڈور کی آن لائن فروخت ، پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی

وحدت کالونی پولیس نے پشاور سے پتنگیں اور ڈور منگوا کر لاہور میں آن لائن فروخت کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا .تفصیلات کے مطابق وحدت کالونی پولیس نے سنیپ چیکنگ اور خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران 4 پتنگ اور ڈور فروش معیز، وقار، روحت فیاض اور شکیل کو گرفتار کرکے ملزمان مزید پڑھیں

مظفر گڑھ میں بھی آٹا پوائنٹ پر بھگدڑ، 60 سالہ خاتون جاں بحق

 مظفر گڑھ میں مفت آٹے کے پوائنٹ پر بھگدڑ کے نتیجے میں 60 سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق متاثرہ خاتون مفت آٹے کیلئے مخصوص پوائنٹ پر آئی تھی کہ بھگدڑ مچ گئی، خاتون زیادہ عمر کے سبب اپنا توازن کھو بیٹھی اور گر کر زخمی ہو گئی، مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی  نےپاکپتن میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی  نےپاکپتن میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ۔وزیراعلیٰ  نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی اور ہدایات جاری کیں کہ  ملزمان کی جلد گرفتاری یقینی بنائی جائے،ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے۔افسوسناک واقعہ مزید پڑھیں

عمران خان جلسہ گاہ پہنچیں گے یا نہیں ، اہم ٹارگٹس کن کو دیئے گئے؟

عمران خان کے جلسے میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کی شمولیت روکنے کے لیے  نگران حکومت آخری حد پار کر گئی پورے لاہور کی داخلی اور خارجی گزر گاہیں سیل کر دی گئی ہیں  اور  ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ عمران خان جلسہ گاہ نہ ہی پہنچیں تو بہتر ہوگا اگر پہنچے تو چند مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق درخواست تحریک انصاف کے رہنماؤں اسد عمر، سبطین خان اور دیگر  کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے دائر کی جس میں الیکش کمیشن ، وفاقی حکومت اور دیگر کو فریق مزید پڑھیں