نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی  نےپاکپتن میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی  نےپاکپتن میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ۔وزیراعلیٰ  نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی اور ہدایات جاری کیں کہ  ملزمان کی جلد گرفتاری یقینی بنائی جائے،ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے۔افسوسناک واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کی جائے اور مقتولین کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں