اندرون لاہور مینار پاکستان جانے والے راستے کہاں کہاں سے بند کر دیئے

مینار پاکستان کے جلسے کے شرکاء کو روکنے کے لئے لاہور پولیس نے تیاریاں شروع کردیں،داخلی و خارجی راستوں سمیت متعدد مقامات کو کنٹینرز کی مدد سے بند کردیا گیا۔ لاہور میں شاہ عالم مارکیٹ چوک،بانساں والا بازار چوک پر دونوں اطراف کنٹینرز لگا دیئے گئے،ریلوے اسٹیشن سے مینار پاکستان جانے والے تمام راستے کنٹینرز مزید پڑھیں