ظل شاہ کیس، پولیس یاسمین راشد کو گرفتار کرنے ان کے کلینک پہنچ گئی

لاہور پولیس کی ٹیم سابق صوبائی وزیر یاسمین راشد کو گرفتار کرنے ان کے کلینک پہنچ گئی ہے ۔  پولیس کی جانب سے یاسمین راشد کی گاڑی کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے جبکہ یاسمین راشد اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی کا سلسلہ جاری ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ اور کو پائلٹ ہلاک

 بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر  ریاست اروناچل پردیش کے مغربی ضلع  کامینگ  میں منڈالا کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں  پائلٹ اور ہیلی کاپٹر کا کو پائلٹ ہلاک ہوگئے۔  فوج نے بتایا کہ طیارے کا صبح 9:15 بجے ایئر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ فوج نے کہا کہ ہندوستانی فوج مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

مرکزی بینک میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ذخائر بڑھ کر4 ارب31 کروڑ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق 10مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 9 ارب84 کروڑ 68 لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔ مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ اس دوران ذخائر مزید پڑھیں

وقار یونس نے شاہین آفریدی کو بیٹنگ کے لیے پہلے آنے پر تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈکوچ وقار یونس نے ملتان سلطانز کے خلاف میچ کے دوران شاہین آفریدی کی جانب سے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔وقار یونس نے کہا کہ قلندرز کے پاس حسین طلعت، سکندر رضا، ڈیوڈ ویزا ڈگ آؤٹ میں موجود تھے، انہیں تینوں کرکٹرز کو موقع مزید پڑھیں

بھارتی شہری نے کار کو سولر پینل لگا لیے، 30 روپے میں 100 کلومیٹر سفر 

بھارت میں ایک کاروباری شخص نے ٹاٹا کمپنی کی نینو کار کو سولر الیکٹرک وہیکل میں تبدیل کرکے صرف 30روپے میں 100کلومیٹر سفر طے کرنے کا کارنامہ سرانجام دے دیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق منوجیت مونڈل نامی اس بزنس مین کا تعلق ریاست مغربی بنگال کے شہر بنکورا سے ہے اور وہ شہر میں اپنی مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا وائرس کا یک دم حملہ ، 53 کیسز رپورٹ

 سندھ میں کورونا کیسز میں یک دم اضافہ دیکھنے میں آیا، 24 گھنٹوں میں 53 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سندھ میں موسم بدلتے ہی کورونا کیسز میں اچانک اضافہ ہوا۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 11.8 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ کراچی کے مزید پڑھیں

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 23 پیسے تک اضافے کی منطوری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپر)ا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 23 پیسے تک اضافے کی منطوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نیپرا میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت ہوئی،نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 23 مزید پڑھیں

پولیس کی نفری ایک مرتبہ پھر زمان پارک کے قریب ڈیرے ڈالنے لگی، کارکنان الرٹ

پولیس کی نفری نے ایک مرتبہ پھر زمان پارک کے قریب مال روڈ پہنچنا شروع کر دیا، کارکنان  الرٹ ہو گئے اور پولیس کی زمان پارک کی جانب پیش قدمی روکنے کیلئے سازوسامان اکٹھا کر لیا۔  عمران خان کی گرفتاری کیلئے پنجاب پولیس اور رینجرز کا آپریشن روک دیا گیا ہے تاہم آپریشن پھر سے مزید پڑھیں

پولیس اور محسن نقوی پہلے رانا ثناء  اللہ کو گرفتارکریں پھر بات کریں، مونس الٰہی 

 سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پولیس اور محسن نقوی پہلے رانا ثناء  اللہ کو گرفتارکریں پھر بات کریں۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ نے وارنٹ جاری کیے ہوئے ہیں اور اس کی گرفتاری کا حکم دیا ہوا ہے، مزید پڑھیں

زمان پارک میں جی بی پولیس کی موجودگی کے حوالے سے گلگت بلتستان کے وزراء نے اہم انکشاف کر ڈالا

زمان پارک میں گلگت بلتستان پولیس کی موجودگی کے حوالے سے گلگت بلتستان کے وزراء نے اہم انکشاف کر ڈالا ہے ۔ گلگت بلتستان کے وزیر اطلاعات فتح اللہ خان کہتے ہیں کہ زمان پارک میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور 3 وزراء کے ساتھ ان کی اپنی سیکیورٹی ہے۔ زمان پارک میں جو حالات مزید پڑھیں