سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پولیس اور محسن نقوی پہلے رانا ثناء اللہ کو گرفتارکریں پھر بات کریں۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ نے وارنٹ جاری کیے ہوئے ہیں اور اس کی گرفتاری کا حکم دیا ہوا ہے، رانا ثنا اللہ جو خود عدالت کا مفرور ہے یہ کس قانون کے تحت عمران خان کے خلاف آپریشن کررہا ہے؟
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments