سپریم کورٹ نے نیب سے کیسز میں برآمد کروائی رقوم کا حساب مانگ لیا

 سپریم کورٹ نے نیب سے مختلف کیسز میں برآمد کروائی گئی رقوم کا حساب مانگ لیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی ۔عدالت نے نیب سے استفسار کیا کہ بتایا مزید پڑھیں

‘ شادی سے پہلے یہ مجھ سے ڈھائی لاکھ درہم لے کر غائب ہوگیا’ لڑکی کا الزام، پھر عدالت نے ایسا فیصلہ سنا دیا کہ لڑکی کو لینے کے دینے پڑ گئے

متحدہ عرب امارات میں ایک نوجوان نے گرل فرینڈ کے ساتھ شادی سے بچنے کے لیے اپنی موت کا ڈرامہ رچا دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق لڑکی کی طرف سے ابوظہبی فیملی اینڈ سول ایڈمنسٹریٹو کیسز کورٹ میں نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ مقدمے میں لڑکی کی طرف سے بتایا گیا مزید پڑھیں

 بار بار استعمال ہونے والی پانی کی بوتلوں پر کس قدر جراثیم ہوتے ہیں؟نئی تحقیق

بار بار استعمال ہونے والی پانی کی بوتلوں پر کس قدر جراثیم ہوتے ہیں اور یہ صحت کے حوالے سے کتنی خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں؟ ماہرین نے نئی تحقیق میں اس سوال کا ایسا ہولناک جواب دیا ہے کہ سن کر آپ ان بوتلوں کو ہاتھ لگاتے بھی خوف کھائیں گے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ مزید پڑھیں

پاکستان کے ایٹمی اور میزائل پروگرام پر وزیراعظم آفس کا اہم بیان جاری

وزیراعظم آفس نے ایٹمی اور میزائل پروگرام سے متعلق اہم بیان جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم آفس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ، فول پروف اور کسی بھی دباؤ کے بغیر ہے۔ جوہری پروگرام کی ریاست غیرت مندی سے حفاظت کرتی ہے۔جوہری پروگرام مزید پڑھیں

کیا واقعی آئی جی پنجاب نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو “دشمن قرار دے کر مارنے کی ترغیب” دی؟ 

 آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ پولیس کے افسران سے خطاب کر رہے ہیں اور دشمن کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ترغیب دے رہے ہیں، اس حوالے سے سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ آئی جی پنجاب مزید پڑھیں

چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کے حصول کیلئے دستاویزی کارروائی مکمل ہو گئی: اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کے حصول کیلئے دستاویزی کارروائی مکمل کر لی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ چینی فنڈز جلد سٹیٹ بینک آف پاکستان کو جاری کر دیئے جائیں گے۔ آئی ایم ایف سے متعلق  وزیر خزانہ مزید پڑھیں

نانا کا کلہاڑی سے حملہ، نواسہ اور بیٹی قتل، 3 نواسیاں شدید زخمی

 فیصل آباد میں نانا نے کلہاڑی سے حملہ کر کے نواسے اور بیٹی کو قتل، 3 نواسیوں کو شدید زخمی کر دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آباد کے نواحی علاقے چک 215 رب میں قتل کا المناک واقعہ پیش آیا جس میں نانا نے اپنا ہی خون بہا دیا۔ نانا نے مزید پڑھیں

“صحافیوں کے مطابق زمان پارک میں کالعدم تنظیموں کے لوگ موجود ہیں” عاصمہ شیرازی

  خاتون اینکر عاصمہ شیرازی کا کہنا ہے کہ پشاور کے ایک صحافی کے مطابق زمان پارک کے اندر کالعدم تنظیموں کے افراد موجود ہیں۔  اپنے ایک وی لاگ میں عاصمہ شیرازی نے کہا کہ  عمران خان کے گھر کے اندر سے پٹرول بم پھینکے جا رہے ہیں، اس کی کوئی تردید نہیں ہو رہی بلکہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل8، فائنل میچ کا شیڈول تبدیل کردیا گیا

بارش کے خدشے کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے ۔  دنیا نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے فرنچائزز مالکان سے مشورے کے بعد شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے ۔  پی ایس ایل کا فائنل 19مارچ کے مزید پڑھیں

“مجھے گرفتار کرکے وہی کرنا تھا جو اعظم سواتی اور شہباز گل کے ساتھ کیا” عمران خان

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں پتا تھا کہ ان کے ساتھ گرفتاری کے بعد وہی ہونا تھا جو اعظم سواتی اور شہباز گل کے ساتھ کیا گیا ، ان کے گھر پر ایسا حملہ ہوا جیسے وہ  دنیا کے  سب سے بڑے دہشت گرد ہوں، مزید پڑھیں