فیصل آباد میں نانا نے کلہاڑی سے حملہ کر کے نواسے اور بیٹی کو قتل، 3 نواسیوں کو شدید زخمی کر دیا۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آباد کے نواحی علاقے چک 215 رب میں قتل کا المناک واقعہ پیش آیا جس میں نانا نے اپنا ہی خون بہا دیا۔ نانا نے کلہاڑی کے وار کر تے ہوئے ایک نواسے اور 3 نواسیوں کو لہولہان کر دیا۔