سندھ میں کورونا کیسز میں یک دم اضافہ دیکھنے میں آیا، 24 گھنٹوں میں 53 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سندھ میں موسم بدلتے ہی کورونا کیسز میں اچانک اضافہ ہوا۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 11.8 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
کراچی کے آغا خان ہسپتال اور یونیورسٹی کے طلبا اور عملے کی بڑی تعداد کا بھی کورونا سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے تاہم یہ خوش قسمتی سے یہ کورونا کی معمولی علامات ہیں۔