ارشد ندیم کے پاس موجود اکلوتی جیولن بھی خراب ہوگئی

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے میڈل جیتنے کی واحد امید جیولن تھروور ارشد ندیم ہیں، جن کے پاس موجود اکلوتی جیولن بھی خراب ہوگئی۔پاکستان آخری بار 1992 کے اولمپک گیمز میں کوئی میڈل جیتا تھا، پیرس اولمپکس رواں برس اگست میں منعقد ہوں گے۔ایک ویب سائٹ سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان کے اسٹار جیولین مزید پڑھیں

لیسکو کی نادہندگان کیخلاف مہم ،374 نادہندگان سے کتنی رقم وصول کر لی ؟ تفصیلات جانیے

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم ،374 نادہندگان سے لاکھوں روپے وصول کر لیے۔تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر کی ہدایت پرڈائریکٹر کسٹمرسروسز رائے محمد اصغر کی زیرِنگرانی نادہندگان کے خلاف مہم کے 169 ویں روز 374نا دہندگان سے68 لاکھ روپے سے زائد کی وصولی کرلی مزید پڑھیں

ایکسپو سینٹر میں ورلڈ انجینئرنگ ڈے پر تقریب، شاہد حیدر کو نیشنل انجینئرنگ ایکسیلنسی ایوارڈ سے نوازا گیا

انجینئرز انسٹیٹیوٹ آف پاکستان کی جانب سے چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر کو نیشنل انجینئرنگ ایکسیلنسی ایوارڈ دیا گیا۔انجینئرز انسٹیٹیوٹ آف پاکستان کی جانب سے ایکسپو سینٹر میں ورلڈ انجینئرنگ ڈے منایا گیا جس میں پورے پاکستان سے انجینئرز نے شرکت کی۔اس تقریب میں اچھی کارکردگی دکھانے والے انجینئرز کو ایوارڈ دیئے گئے۔پریزیڈنٹ انجینئر مزید پڑھیں

اعظم سواتی نےہراسمنٹ کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے ہراسمنٹ کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔سینیٹراعظم سواتی نے بیرسٹرعلی طاہر کے توسط سے آئینی درخواست دائر کی، اعظم سواتی نے مؤقف اختیار کیا کہ حکومتی ایماء پر پولیس اور دیگر ادارے ہراساں کر رہے ہیں، میرے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات بنائے جا رہے ہیں۔درخواست مزید پڑھیں

رمضان المبارک: یو اے ای کا4 ہزار اشیا پر خصوصی رعایت کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی وزارت اقتصادیات نے رمضان کے دوران تقریباً 4 ہزار اشیاء میں 25 سے 75 فیصد کے درمیان رعایت کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب مارات کی وزارت اقتصادیات نے ہدایت جاری کی ہیں کہ رمضان میں کھانا پکانے کے تیل، انڈے، دودھ، چاول، چینی، مرغی، پھلیاں، روٹی اور گندم مزید پڑھیں

جعلی الیکشن میں کرپٹ لوگوں کو دوبارہ مسلط کردیا گیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ کارپوریٹ سیکٹر، بیرونی کمپنیوں کی بجائے ملک کی زمینیں کسانوں کو دی جائیں، کاشت کاروں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہیں۔انہوں نےکہا کہ جعلی کھاد، بیج اور ادویات بیچنے والوں کو پکڑ کر سزائیں دی جائیں، زرعی مداخل اور بجلی کی قیمتوں مزید پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین میں سیاسی مذاکرات کا نواں دور

پاکستان اور یورپی یونین سیاسی مذاکرات کا نواں دور اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی نے کی جبکہ یورپی یونین کی طرف سے ایکسٹرنل ایکشن سروس کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اینریک مورا نے وفد کی قیادت کی۔ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا کہ مزید پڑھیں

تیاری نہ کی تو آئندہ آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ23 فروری کو طوفانی بارش نے سب سے زیادہ تباہی خیبر پختونخوا میں کی۔پشاور میں بارشوں کے متاثرین سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا ین ڈی ایم اے، پی ڈی ایم اے کو مل کر تیاری کرنی ہوگی، تیاری نہ کی تو آئندہ آنے والی نسلیں معاف نہیں مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل کردی گئی

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل کردی گئی۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ کنوینر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مرکزی ایڈہاک کمیٹی بنادی جس کے سربراہ وہ خود ہوں گے۔ترجمان نے بتایا کہ ایڈہاک مزید پڑھیں

فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس میں خرابی مارک زکربرگ کو کتنے ارب ڈالر میں پڑی؟ جانیے

منگل (05-03-2024) کو دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس خراب ہونے پر مارک زکربرگ کی کمپنی میٹا کو لگ بھگ تین ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔بلوم برگ بلینیئر انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق میٹا کے بانی، چیئرمین اور سی ای او مارک زکربرگ کو ایک دن میں 2 ارب 79 کروڑ مزید پڑھیں