محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

 محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔  محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا ،خطہ پوٹھوہار اوراسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے،تاہم مزید پڑھیں

ایک روز قبل اغوا ءہونے والے تاجر کو گولیوں سے بھون دیا گیا، لاش برآمد

لاہور میں ایک روز قبل اغوا ءہونے والے تاجر کو گولیوں سے بھون دیا گیا جس کی لاش برآمد ہو گئی۔ لاہور کے علاقے اسلام پورہ سے گذشتہ روز صنعتکار عبدالحفیظ کمیانہ کو اغوا ءکر لیا گیا تھا، اس کی لاش شرقپور کے قریب موٹروے پل سے مل گئی۔ مقتول کے اہل خانہ نے الزام مزید پڑھیں

اسلام آباد کی یونیورسٹی میں گولیاں چل گئیں، ایک طالب علم ہسپتال منتقل

 اسلام آباد کی یونیورسٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں طلبا کے مابین جھگڑے کے دوران  گولیاں چل گئیں۔ یونیورسٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں  ایک طالب علم زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، اطلاع ملنے پر پولیس شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ مزید پڑھیں

18 سالہ نوجوان مسجد کے واش روم میں گیا تو اس پر تیزاب پھینک دیا گیا

لاہور میں 18 سالہ نوجوان پر مسجد کے واش روم میں تیزاب پھینک دیا گیا جس سے وہ بری طرح جھلس گیا۔ لاہور میں تیزاب گردی کا واقعہ گرین ٹاؤن میں پیش آیا جہاں شعبان نامی نوجوان مسجد کے واش روم میں داخل ہوا تو اس پر تیزاب سے بھری بوتل انڈیل دی گئی۔ تیزاب مزید پڑھیں

وقار یونس نے پی ایس ایل کے بارے میں چیئر مین پی سی بی کو اہم مشورہ دے دیا

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر و کوچ وقار یونس نے پی ایس ایل سے متعلق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو اہم تجویز دے دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ پی ایس ایل مزید پڑھیں

ناران میں گلیشیئر گرنے سے تباہی، درجنوں ہوٹل دب گئے

ناران میں گلیشیئر گرنے سے تباہی پھیل گئی، درجنوں ہوٹل دب گئے۔  متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے شبیر خان کا کہنا ہے کہ ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا۔ متاثرین کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے۔ناران روڈ بحال ہونے تک پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے مزید پڑھیں

لاہور کے مختلف علاقوں میں بونداباندی، موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور کے مختلف علاقوں میں بونداباندی کے سبب موسم خوشگوار ہو گیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں موسم بہار کی ہواؤں کے نرم جھونکوں نے دلفریب ماحول پیدا کر دیا،ایسے میں بوندا باندی موسم کو  سرور انگیز فرحت بخش رہی ہے۔ ایبٹ روڈ، لکشمی چوک اور گڑھی شاہو سمیت ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش نے مزید پڑھیں

لاہور میں پولیس اہلکار کے بیٹے کی اندھادھند فائرنگ، ایک شخص جاں بحق،2 زخمی

صوبائی دارالحکومت کے علاقےبادامی باغ میں پرانی رنجش پر پولیس اہلکار کے بیٹے کی فائرنگ سے ایک  شخص ہلاک ہو گیا ،دو زخمی ہو گئے۔ ایس پی سٹی آپریشنز قاضی علی رضا کے مطابق بادامی باغ میں فائرنگ سے ایک شخص  ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ پرانی رنجش کی بنا پر پیش مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ نئی دہلی کو پولیس نے گرفتار کر لیا

نئی دہلی کے وزیراعلیٰ کیجری وال کو گرفتار کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ کیجری وال کے ترجمان کا کہنا تھا کہ وہ استعفیٰ نہیں دیں گے بلکہ جیل سے حکومت چلائیں گے، سپریم کورٹ میں ارجنٹ کیس فائل کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہےکہ کیجری وال پر مخصوص افراد کو فائدہ پہنچانے، رشوت سے حاصل شدہ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی جیل میں وکلاء سے ملاقات کی درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری

 بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں وکلا ءسے ملاقات کی درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی” ہم نیوز” کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی جانب سے جاری تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سابق چیئرمین مزید پڑھیں