عمران خان کا علاج جیل میں ہوگا یا ہسپتال میں ؟ فیصلہ علیمہ خان کریں گی

عدالت کے حکم پر اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے دانتوں کا معائنہ کیا گیا، جس کے بعد علیمہ خان فیصلہ کریں گی کہ عمران خنا کا علاج جیل میں ہوگا یا ہسپتال میں۔ عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر سرفراز خان کی بات نہ ماننا روہت شرما کو مہنگا پڑ گیا

بھارتی کپتان روہت شرما لیگ سلپ میں کھڑے سرفراز خان کے کہنے کے باوجود ڈی آر ایس نہ لے کر غلط ثابت ہوگئے۔یہ واقعہ 26 ویں اوور میں رونما ہوا جب اوپنر زیک کرولی لیگ اسپنر کلدیپ یادیو کا سامنا کررہے تھے۔ روہت نے لیگ سائیڈ پر بیٹر کے قریب ہی ایک فیلڈر کو کھڑا مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ سے اڈیالہ جیل میں اہلیہ اور بیٹا ملاقات کیلئے آئے تو وہ کیا بولے؟

تحریک انصاف کے رہنما پرویز الہیٰ نے اہلیہ اور بیٹے سے گفتگو کے دوران حکمرانوں سے مطالبہ کیا کہ ہمارا چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائے۔ چوہدری پرویزالہٰی سے اڈیالہ جل میں اہلیہ قیصرہ الہٰی اور صاحبزادے راسخ الہٰی ملاقات کیلئے آئے تو اس موقع پر وکیل سردار عبدالرازق خان ایڈووکیٹ بھی موجود تھے، ملاقات مزید پڑھیں

یکم رمضان المبارک کو بینکوں کی عام تعطیل کا اعلان 

 سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم رمضان المبارک کو بینکوں کی عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یکم رمضان المبارک 1445ھ کو عوام سے لین دین کے لیے تمام بینک بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مزید پڑھیں

نوازشریف کاآصف زرداری کوفون،صدرمنتخب ہونےپرمبارکباد دی

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا نومنتخب صدر آصف زرداری کو فون،مبارکباد پیش کی ۔ ذرائع کے مطابق  نومنتخب صدر آصف زرداری نے مبارکباد پرنوازشریف کا شکریہ اداکیا۔دونوں رہنماؤں کا ملک کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کےلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق  کیا۔ ذرائع کےمطابق قائد ن لیگ نوازشریف اور نومنتخب صدر آصف زرداری کے مزید پڑھیں

صحافی عمران ریاض کو جیل سے رہاکردیا گیا

اے ٹی سی نے زمان پارک حملہ کیس میں صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کر لی، جس کے بعد انہیں کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا۔ پولیس نے عمران ریاض کو ایک ہفتہ قبل لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ عدالت نے اینٹی کرپشن مزید پڑھیں

اپنی غلطیوں کو  درست کرنے کی کوشش کر رہا ہوں، حارث رؤف کا بیان

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہےکہ میں اپنی غلطیوں کو  درست کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔  مجھے معلوم ہےکہ کہاں غلطی کر رہا ہوں،کوشش کروں گا کہ انگلینڈ سیریز  اور  ورلڈکپ تک مکمل فٹ ہوجاؤں، اولین ترجیح اس وقت خود کو جلد از جلد فٹ کرنا ہے۔ حارث رؤف مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز، 10 دہشتگرد ہلاک

 شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز  نے2 آپریشنز کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک، 3 کو زخمی کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق 8 مارچ کو انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن میں 4 دہشت گردوں ہلاک کیا گیا جبکہ سینی ٹائزیشن آپریشن کے دوران مزید 4 دہشت مزید پڑھیں

ن لیگ نے مخصوص نشستوں کے لیے فہرست الیکشن کمیشن کو ارسال کردی، کس کس کا نام شامل؟ جانیے

پاکستان مسلم لیگ نون نے مخصوص نشستوں پرقومی اسمبلی کیلئے9ایم این ایز اورپنجاب اسمبلی کیلئے 3ایم پی ایزکی فہرست الیکشن کمیشن کو ارسال کردی۔ ن لیگ کے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے 9 ناموں میں سائرہ افضل تارڑ، ہما چغتائی، شمائلہ رانا ،گلناز شہزادی،مریم اکرام ،شازیہ فرید ،آمنہ بتول ، ماہ جبیں عباسی اور مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کی نومنتخب صدر آصف زرداری سےملاقات

 وزیرِ اعظم شہباز شریف  کی نومنتخب صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدرِ پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔وزیرِ اعظم  نے صدر آصف علی زرداری کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔۔ صدر آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا مزید پڑھیں