انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن 700 وکٹیں لینے والے پہلے فاسٹ بولر بن گئے

انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے تاریخ رقم کر دی، وہ 7 سو وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے فاسٹ بولر بن گئے۔ 41 سالہ جیمز اینڈرسن نے بھارت کے خلاف 5 ویں ٹیسٹ کے تیسرے روز سنگ میل عبور کیا۔ انگلش فاسٹ بولر نے بھارت کے کلدیپ یادیو کو آو¿ٹ کر کے 700 وکٹیں مزید پڑھیں

یوم پاکستان کی پریڈکیلئے آرمرڈ کور یونٹس کن تیاریوں میں مصروف ہیں ؟ تفصیلات جانیے

یوم پاکستان کی پریڈکیلئے آرمرڈ کور یونٹس کن تیاریوں میں مصروف ہیں ؟ اس حوالے سے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 23 مارچ کو یوم پاکستان منانے کے لئے مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کی تیاریاں پورے جوش و خروش سے جاری ہیں اور پریڈ کے لیے خصوصی طور پر آرمرڈ وہیکلز کو بھی تیار مزید پڑھیں

پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، مریم نواز نے اہم ہدایات جاری کر دیں

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں طوفانی بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور انتظامی اقدامات کی ہدایات جاری کر دیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم اے، ریسکیو 1122 سمیت صوبائی حکومت کے تمام متعلقہ ادارے اور ضلعی انتظامیہ انتظامات سے آگاہ رکھیں،نشیبی مزید پڑھیں

شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم پرامید ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہوجائے گی ، کیسوں کی کمزور نوعیت دیکھتے ہوئے عمران خان کی رہائی کی قوی مزید پڑھیں

سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں پچھلے برس کے مقابلہ میں 13 فیصد زیادہ اضافہ

سمندرپار پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں فروری کے دوران سالانہ بنیادوں پر13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق سمندرپار پاکستانیوں نے فروری2024 میں 2.2 ارب ڈالر کا زرمبادلہ ملک ارسال کیا جو گزشتہ سال فروری کے مقابلہ میں 13 فیصد زیادہ اور جنوری مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا بڑا فیصلہ ، غیر ملکی بینکوں کی آمدنی پر ٹیکس عائد کر دیا

متحدہ عرب امارات نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے تمام غیر ملکی بینکوں کی آمدنی پر ٹیکس عائد کر دیا ہے ۔خبر رساں ادارے “اے پی پی” کے مطابق یو اے ای نے تمام غیر ملکی بینکوں کی آمدنی پر 20 فیصد سالانہ ٹیکس عائد کر دیا ہے۔اس ٹیکس کا اطلاق امارات میں کام کرنے والے مزید پڑھیں

24 گھنٹوں میں وفاقی کابینہ کے نام سامنے آ جائیں گے، عطا ءتارڑ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ لگتاہے 24 گھنٹوں میں کابینہ کے نام فائنل ہو کر سامنے آ جائیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم آج ووٹ دے گی، ہمارے ان سے معاملات طے پا مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو زور دار جھٹکا، اہم غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل چھوڑ گئے

پاکستان سپر لیگ سیزن9 کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےغیر ملکی کھلاڑی ’ ردرفورڈ‘ بھی گھریلو مسائل کی وجہ سے پی ایس ایل چھوڑ گئے۔کہ ردر فورڈ فیملی مسائل کی وجہ سے بارباڈوس روانہ ہوئے، اب اگر کوئٹہ گلیڈی ایٹرزپلے آف کیلئے کوالیفائی کرتی ہے تو ان کی واپسی ممکن ہے۔اس سے قبل اسلام آباد مزید پڑھیں

چکن، چائے، کوکنگ آئل، روٹی اور دال مسور سمیت14 اشیاءکی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر ضروری استعمال کی14 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.11 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر32.39 فیصد کا اضافہ ہواہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے قیمتوں بارے حساس اشاریہ (ایس پی آئی) کے مطابق مزید پڑھیں

جب تک ہاؤس مکمل نہ ہو صدارتی الیکشن ہونے چاہئیں یا نہیں؟ سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے رائے کا اظہار کر دیا

سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم ہوتی نے صدارتی الیکشن سے متعلق رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ہاؤس مکمل نہ ہو صدارتی الیکشن نہیں ہونے چاہئیں۔ بابر سلیم ہوتی کا میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ آئین کی پاسداری کی اور کرتے رہیں گے، مخصوص نشستوں کے مزید پڑھیں