اپوزیشن کو احتجاج کی سیاست چھوڑنی ہوگی ، چودھر ی سالک

ق لیگ کے رہنما چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ گالم گلوچ اب نہیں چلے  گی،اپوزیشن کو احتجاج کی سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ انہوں نے  میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ساری باتیں مثبت تھیں اس پر عملدرآمد کرنے کی ضرورت ہے،ان تجاویز پر عملدرآمد کے لیے روڈ میپ تیار ہونا مزید پڑھیں

حارث رؤف کے سینٹرل کنٹریکٹ کی معطلی چند روز میں ختم ہونے کا امکان

ومی فاسٹ بولر حارث رؤف کے سینٹرل کنٹریکٹ کی معطلی چند روز میں ختم ہونے کا امکان ہے۔ فاسٹ بولر حارث رؤف نے چند روز قبل اپنی معطلی کے خلاف پی سی بی کو اپیل کی تھی اور دورہ آسٹریلیا سے دستبردار ہونے کی وجوہات سے تفصیلی آگاہ کیا تھا۔ پی سی بی قانونی طور مزید پڑھیں

اننت امبانی اپنی زندگی سے متعلق بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئے

 بھارت کے دوسرے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی اپنی شادی سے قبل تقریب میں جذباتی تقریر کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہا ہے۔ویڈیو میں اننت امبانی نے اپنی شادی سے قبل منعقدہ تقریب میں سب سے پہلے والدین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہتے ہیں مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل نے پیپلزپارٹی کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

 سنی اتحاد کونسل نے پیپلزپارٹی کے2 سینیٹر بلامقابلہ منتخب ہونے کی امیدوں پر پانی پھیردیا۔ سندھ سے سینیٹ کی 2 جنرل نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے سنی اتحاد کونسل کے تین امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے، کاغذات نامزدگی آخری روز جمع کرائے گئے۔سنی اتحاد کونسل کے ایڈووکیٹ نظیراللہ، شازیہ جعفرانی اورعلامہ جمیل اظہر مزید پڑھیں

کینیڈا کاروس پر نئی پابندیوں کا اعلان

 کینیڈا نے روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کی جیل میں موت پر روس کے خلاف مزید پابندیوں کا اعلان کردیا ۔  رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیر خارجہ میلینی جولی نے ایک بیان میں کہا کہ اعلان کردہ پابندیوں کی زد میں سینئر حکام اور روسی عدلیہ کے اعلیٰ عہدیدار، انصاف کی خدمات انجام دینے مزید پڑھیں

اگلے 24 گھنٹؤں تک گیس پریشر کم رہے گا، سوئی سدرن گیس کا اعلان

 سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے  اعلان کیا گیا ہے کہ اگلے 24 گھنٹؤں تک گیس پریشر کم رہے گا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کا کہنا تھا کہ نعمت بسل گیس فیلڈ سے 50 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی کا سامنا ہے جس پر شہریوں کو گیس کی فراہمی میں کمی مزید پڑھیں

ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان بننےپر مبارکباد 

ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیراعظم  بننے پر ہونے پر مبارکباد  دی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک تعلقات و تعاون کو مضبوط بنانے و توسیع کے لیے مزید محنت کریں گے،پاک ایران تعلقات و تعاون کے فروغ و استحکام کا عمل گہرے تاریخی مزید پڑھیں

عوام نےسربراہ تحریک انصاف کو جیل سے نکالنے کیلئے ووٹ دیا , علی محمد خان

تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کاکہنا ہے کہ ہم سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے قانونی راستہ اپنائیں گے، عوام نےہمیں سربراہ تحریک انصاف کو جیل سے نکالنے کیلئے ووٹ دیا ہے۔ علی محمد خان کا کہنا تھا کہ ہم پارلیمنٹ اور جمہوریت کی بقا چاہتے ہیں، پارلیمنٹ سپریم ہے، عوام مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل کا عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ

سنی اتحاد کونسل نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سنی اتحاد کونسل نے اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کر لیا اور عمر ایوب اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔ قبل ازیں سنی اتحاد کونسل نے پی ٹی آئی کے عمر مزید پڑھیں

نواز شریف لیڈ کرتے تو اگلے 2 سال میں پاکستان دلدل سے نکل جاتا، رانا ثنا اللہ

ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف لیڈ کرتے تو اگلے 2 سال میں پاکستان اس دلدل سے نکل جاتا، عوام کے فیصلے کو غلط نہیں کہہ سکتا لیکن اس سے متفق نہیں۔ن لیگ حکومت کا چانس لے رہی ہے جو کامیاب یا ناکام ہوسکتا ہے۔ ن لیگ مزید پڑھیں