گوادر میں جہاں جہاں پانی ہے کل تک نکل جائےگا،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی   

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے یقین دہانی کروائی ہے کہ گوادر کے ہر علاقے سے کل تک بارش کا پانی نکال دیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے دورہ گوادر میں امدادی کارروائیوں اور نقصانات سے متعلق بریفنگ کے بعد میڈیا سے بات چیت کی۔ سرفراز بگٹی نے کہا کہ ڈی جی پی ڈی ایم اے مزید پڑھیں

لوئر چترال میں برفباری اور سردی میں شدت کے باعث سکول 9 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ

لوئر چترال میں برفباری اور سردی میں شدت کے باعث سکول 9 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ لوئر چترال نے سکولوں کی چھٹیاں 9 مارچ تک بڑھانے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ پشاور سے جاری حکم نامے کے مطابق لوئر چترال میں تمام نجی اور سرکاری مزید پڑھیں

دلہن کی فرمائش پر دولہے نے برفیلے پہاڑوں کے درمیان شادی کا منڈپ تیار کر لیا ، ویڈیو وائرل، نئی مثال قائم

دلہن کی فرمائش پر دولہے نے بالائی علاقے کے برفیلے پہاڑوں کے درمیان شادی کا منڈپ تیار کر لیا ہے، منچلا جوڑا سخت ترین برفیلے مقام پر بھی شادی کا روایتی جوڑا زیب تن کیے ہوئے تھا۔ بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے نئے نویلے جوڑے نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے، مزید پڑھیں

بھارت: 41 مزدوروں کی زندگیاں بچانے والے مسلمان ہیرو کا گھر مسمار

بھارتی دارالحکومت دہلی کی شہری انتظامیہ نے اتراکھنڈ ٹنل ریسکیو آپریشن کے مسلمان ہیرو وکیل حسن کا گھر مسمار کر دیا۔مسلمان وکیل حسن گزشتہ 10 سال سے اس مکان میں رہائش پذیر تھے اور انہوں نے الجزیرہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں مکان مسمار کرنے کے حوالے سے کوئی پیشگی اطلاع بھی نہیں مزید پڑھیں

 تقریر کے دوران وزیر اعظم کی زبان پھسل گئی

وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں پہلی ہی تقریر کے دوران زبان پھسل گئی۔ سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے حمایت کرنے پر اتحادیوں کا شکریہ ادا کیا تاہم مزید پڑھیں

لودھراں: 85 کلو گندم کی بوری اٹھا کر 200 میٹر تک دوڑ

ضلع لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں 85 کلو کی گندم کی بوری اٹھا کر 200 میٹر تک دوڑنے کا مقابلہ ہوا۔اس مقابلے میں 18 مزدوروں نے حصہ لیا اور محمد جہانگیر نے یہ مقابلہ جیت کر 20 ہزار روپے کا انعام حاصل کیا۔محمد اعظم مقابلے میں دوسرے جبکہ تنویر احمد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

سپیکر ،ڈپٹی سپیکر اور آج وزیراعظم کا الیکشن غیرقانونی ہے،عمرایوب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا الیکشن غیرقانونی ہے، شہباز شریف فارم 47 کی پیداوار ہیں۔ فارم 45 کے مطابق رکن اسمبلی آتے تو ہمارے 180 اراکین ہوتے۔ حکمران اتحاد کے چہرے دیکھ لیں اترے ہوئے ہیں، آپ کو ان کے چہروں سے ڈر اور خوف نظر آئے مزید پڑھیں

الیکشن میں نام نہاد کامیابیاں حاصل کرنے والوں کے چہروں پر مسکراہٹ نہیں، سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن میں نام نہاد کامیابیاں حاصل کرنے والوں کے چہروں پر مسکراہٹ نہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام نے انتخابی دھاندلی کے خلاف فردجرم عائد کر دی ہے،پہلے ووٹ اب نتائج چوری ہوتے ہیں، فارم 45والے سڑکوں پر، فارم 47والے عہدوں مزید پڑھیں

سوات، مالاکنڈ اور باجوڑ میں بارش سے تباہی،8افراد جاں بحق

سوات مالاکنڈ اور باجوڑ کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی اور مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔  تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ اور درگئی میں کچے مکانات گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ سوات سے ریسکیو اداروں کے مطابق تحصیل مزید پڑھیں

مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں کمی

برائلر مرغی کاگوشت 4 روپے فی کلو سستا ہو گیا ہے۔ 4 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت  583 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 387 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 402 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔  فارمی انڈوں کی قیمت مزید پڑھیں