شاہ رخ خان کو ایک اور بڑا اعزاز مل گیا

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے ایک اور منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔ شاہ رخ خان نے گزشتہ برس بالی وڈ کو کھڑکی توڑ رش والی فلمیں دی ہیں وہیں ان کو بھارت کو 100 طاقتور شخصیات والی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شاہ رخ خان 100 مزید پڑھیں

خاتون ریسلر نے بھارتی کرکٹر کو کندھوں پر اٹھالیا، ویڈیو وائرل

خاتون ریسلر سنگیتا پھوگٹ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان سپنر یوزویندر چہل کو کندھوں پر اٹھا لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں خاتون ریسلر سنگیتا پھوگاٹ ایک نجی پارٹی کے دوران بھارتی سپنر یوزویندر چہل کو کندھوں پر اٹھاکر گھما رہی ہیں جبکہ بھارتی کرکٹر کو پریشانی مزید پڑھیں

بھارت میں کسانوں پر پولیس تشدد کیخلاف سکھوں کا واشنگٹن میں مظاہرہ

امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے سکھوں کی بڑی تعداد نے بھارتی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔غیر ملکی میڈیا نے بتایا کہ سکھوں نے بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے مودی سرکار کے خلاف نعرے لگائے اور بھارتی حکمرانوں کو کسانوں کا قاتل قرار دیا۔ اس کے علاوہ مظاہرین مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف خطاب کے دوران اپوزیشن پر پھبتیاں بھی کستے رہے

 وزیراعظم شہباز شریف قومی اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران اپوزیشن پر پھبتیاں بھی کستے رہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے قومی اسمبلی سے خطاب کے دوران ایوان میں مسلسل نعرے بازی کی جاتی رہی،  شور شرابے کے دوران شہباز شریف نے ہیڈ فون لگا کر اپنا خطاب جاری رکھا۔ انہوں نے اپوزیشن اراکین کو شور مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کی مشکلات میں اضافہ، ٹیکسلا اور واہ میں دہشت گردی کے تین مقدمات میں نامزد

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی ٹیکسلا سرکل کے تین تھانوں میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج تین مقدمات میں نامزد کر دیئے گئے۔ تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اینٹی کرپشن سمیت دیگر مقدمات میں اڈیالہ جیل میں اسیر ہیں جن کی مشکلات مزید بڑھ رہی مزید پڑھیں

‘گو نواز گو’ کے جواب میں حکومتی بینچوں سے کیا نعرے بلند کئے گئے؟

قومی اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب کے دوران اپوزیشن کے ‘گو نواز گو’ کے نعروں کے جواب میں حکومتی بینچوں سے بھی نعرے بلند کئے گئے۔ شہباز شریف وزیراعظم منتخب ہوئے تو ایوان میں مچھلی منڈی کا ماحول رہا، وزیراعظم کے خطاب کے دوران سنی اتحاد کونسل اراکین کے مخالفانہ نعرے مسلسل گونجتے مزید پڑھیں

دھاندلی کی شکایات کیلئے آئینی وقانونی فارمز موجود ہیں، آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی کیا ضرورت ہے؟شہبازشریف

نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف  نے کہا ہے کہ دھاندلی کی شکایات کیلئے آئینی وقانونی فارمز موجود ہیں، آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی کیا ضرورت ہے؟ شہبازشریف نے وزیراعظم  منتخب ہونے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن، ٹریبونلز اور عدالتیں موجود ہیں مگر انہیں اپنے اداروں کے بجائے اغیار پر اعتماد ہے،ان کا مزید پڑھیں

بھارتی معاشرہ جنس زدہ اور بوسیدہ ہوچکا،شرم آتی ہے: اداکارہ ریچا چڈھاکا اعتراف

بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں غیر ملکی خاتون سیاح کے ساتھ اجتماعی زیادتی پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ ریچا چڈھا نے کہا کہ مجھے ہمارے بوسیدہ اور جنس زدہ معاشرے پر شرم آتی ہے۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ اداکارہ ریچا چڈھا نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ بھارتی مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر چمن پر 5 ماہ بعد تجارتی سرگرمیاں بحال

16 نومبر 2023 کو پاک افغان بارڈر پر آمدورفت کے لئے حکومت پاکستان نے ون ڈاکومنٹ رجیم کے نفاذ کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد مقامی افراد نے اس پالیسی کے خلاف دھرنا دیا تھا، پاک افغان بارڈر چمن جو پچھلے 5 مہینے سے بند تھا اب حکومت اور پاک فوج کی مدد سے مزید پڑھیں