شاہ رخ خان کو ایک اور بڑا اعزاز مل گیا

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے ایک اور منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔

شاہ رخ خان نے گزشتہ برس بالی وڈ کو کھڑکی توڑ رش والی فلمیں دی ہیں وہیں ان کو بھارت کو 100 طاقتور شخصیات والی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ شاہ رخ خان 100 طاقت ور شخصیات والی فہرست میں 27 ویں نمبر پر ہیں۔ 

یہ امر قابل ذکر ہے کہ شاہ رخ کی گذشتہ برس ریلیز ہونیوالی فلموں جوان، پٹھان اور ڈنکی نے 2500 کروڑ بھارتی روپے کی خطیر رقم سمیٹی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں