وزیر اعلیٰ سندھ نے رمضان ریلیف پیکیج2024ءکا اعلان کر دیا

سندھ کے نومنتخب وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے صوبے کے شہریوں کے لیے ساڑھے 22ارب روپے کی لاگت سے رمضان ریلیف پیکیج2024ءکا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے ماہ مقدس میں پرائس کنٹرول کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کی، جس میں انہوں نے رمضان ریلیف پیکیج کا مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ کا تیمور سلیم جھگڑا کے کرپشن الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطااللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا کے کرپشن الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تیمور سلیم جھگڑا نے پی ٹی آئی کی کرپشن کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے، علی امین گنڈا پور پر یہ مزید پڑھیں

سسرالیوں کے بہو کو بالائی منزل کی کھڑکی سے نیچے پھینکنےپرمقدمہ درج

سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو بالائی منزل کی کھڑکی سے نیچے پھینک دیا، افسوس ناک واقعہ کی سی سی ٹی وی بھی منظر عام پر آگئی۔ واقعہ گزشتہ رات گلشن راوی کے علاقے شالیمار روڈ پر پیش آیا، سی سی ٹی وی فوٹیج میں واقعہ کی آڈیو بھی ریکارڈ ہے۔ فوٹیج کی آڈیو مزید پڑھیں

ماہ رمضان کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری

سندھ حکومت نے ماہ رمضان کے لیے سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کردیے۔ چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق رمضان المبارک میں سندھ حکومت کے ماتحت دفاتر میں پیر سے جمعرات ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 10 بجے سے شام چار بجے تک ہوگی۔جمعہ کو صبح دس بجے سے دوپہر ایک مزید پڑھیں

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 11 مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند10مارچ و دوپہر2 بجے پیداہوگا، چاند کی عمر11مارچ کو 28گھنٹے سے زائد ہوگی، اس لیے 11 مارچ کو رمضان کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔محکمہ مزید پڑھیں

منگنی ٹوٹنے کا دکھ، نوجوان نے منگیتر کو فائر مار کے خود کشی کر لی

 خانیوال میں 26 سالہ نوجوان نے منگیتر کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔ خانیوال کے علاقے چراغ بیلا میں 26 سالہ مبشر اور 20 سالہ رابعہ کی پسندیدگی کی بنیاد پر گھر والوں نے منگنی کر دی جو لڑکی کے والد نے 2 روز قبل توڑ دی۔ 2 روز قبل والد نے منگنی توڑ مزید پڑھیں

 شہری کو لوٹنے سے پہلے ڈاکوﺅں کی بھکاری خاتون کو بھیک دینے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 گوجرانوالہ میں ایک شہری کو لوٹنے سے پہلے ڈاکوﺅں کی بھکاری خاتون بھیک دینے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ڈکیتی کی یہ واردات گوجرانوالہ کے علاقے اروپ میں ہوئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو ڈاکو پہلے ایک خاتون بھکاری کو بھیک مزید پڑھیں

 ڈاکوﺅں نے ریسکیو 1122کے آفیسر کو اغواءکرکے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کر دیا

 بہاولپور کے قریب کچے کے ڈاکوﺅں نے ریسکیو 1122کے ایک آفیسر کو اغواءکرکے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کر دیا۔ ڈاکوﺅں کی طرف سے سلیم ہاشمی نامی مغوی کی ایک ویڈیو اس کی فیملی کو بھیجی گئی ہے۔ ویڈیو میں مغوی سلیم ہاشمی اپنی فیملی سے کہہ رہا ہوتا ہے کہ تاوان کی رقم کا مزید پڑھیں

 ثانیہ مرزا کی فیملی کے ہمراہ دبئی میں سیر و تفریح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل 

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی فیملی کے ہمراہ دبئی میں سیر و تفریح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ طلاق کی تصدیق کے بعد سے ثانیہ مرزا سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں اور اپنے مزید پڑھیں

رمیز راجا نے نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی حنین شاہ کو اسلام آباد یونائیٹڈ چھوڑنے کا مشورہ دیدیا

 معروف کمنٹیٹر رمیز راجا نے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی حنین شاہ کو اسلام آباد یونائیٹڈ چھوڑ کرکسی اور فرنچائز میں شامل ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رمیز راجا نے کہا کہ حنین شاہ کو چاہیے کہ وہ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے بجائے کسی اور فرنچائز سے مزید پڑھیں