فرانس میں سکھ کمیونٹی کا بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاج

فرانس میں مقیم سکھ کمیونٹی نے بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔  مظاہرین مودی حکومت کی طرف سے کسانوں، اقلیتوں کے خلاف مظالم سکھوں کی آزادی کی آواز کو دبانے کےلئے سکھوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف شدید نعرہ بازی کررہے تھے۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ بھارت ان اقدام کو فوری بند کرے۔ مظاہرے مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عہدہ سنبھالا اور 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت کرنیوالے جج کو او ایس ڈی بنا دیا

لاہور میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت کیسز کی سماعت کرنیوالے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عہدہ سنبھالتے ہی انسداد دہشت گردی لاہور کے ایڈمن جج محمد نوید اقبال کا تبادلہ کر دیا، ان کو رحیم یار خان رپورٹ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے فضل الرحمان سےصدارتی الیکشن میں تعاون کی درخواست کردی

پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان سے ملاقات کرکے صدارتی انتخاب میں تعاون کی درخواست کی ہے۔ پیپلز پارٹی کے وفد کی قیادت یوسف رضا گیلانی نے کی، وفد میں وفد میں راجہ پرویز اشرف، خورشید شاہ اور نوید قمر شامل تھے۔جے یو آئی کی جانب سے مولانا مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ کو عہدہ چھوڑتے ہی نوٹس جاری ہوگیا

سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدہ چھوڑتے ہی پہلا نوٹس جاری ہوگیا۔  24 سابق نگراں وزیراعظم انوارلحق کاکڑ وزرات ہاؤسنگ کے نادہندہ نکلے،وزرات ہاؤسنگ کاکہنا ہے کہ انوارالحق کاکڑ بطور سینیٹر منسٹر انکلیو میں گزشتہ ساڑھے پانچ سال سے رہائش پذیر ہیں،انوارالحق کاکڑ کے ذمے منسٹر انکلیو میں ساڑھے پانچ سال رہائشگا ہ مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد 

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور صدرارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی صدر مملکت کا انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہی کروانے کا فیصلہ کیا ہے، ملکی مزید پڑھیں

3 اہم سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب

چیئرمین پی سی بی) محسن نقوی نے آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی سے قبل 3 اہم سٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں نیسپاک کے حکام نے سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے بریفنگ دی۔محسن نقوی نے سٹیڈیمز کی مزید پڑھیں

مقامی سطح پر تیار ہونیوالی گاڑیوں پر بھاری ٹیکس عائد کردیا گیا

حکومت نے مقامی سطح پرتیارہونیوالی گاڑیوں پر25فیصدسیلزٹیکس عائد کردیا.  ایف بی آر کی جانب سے گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں اضافےکا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق مقامی سطح پر تیار گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 18سے بڑھا کر 25 فیصد کیا گیا، سیلز ٹیکس میں اضافے کا اطلاق 1400 سی سی یااس سےزائد گاڑیوں پرہوگا، مزید پڑھیں

پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 25  ویں میچ میں پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، میچ کے آغاز پر اوپنرز صائم ایوب اور بابر اعظم کریز پر آئے جنہوں نے 4 مزید پڑھیں

ہمیں ایسا ماحول پیدا کرنا ہے جس سے خواتین آگے بڑھیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک میں خواتین کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں، ہمیں بھی ایک نظام وضع کرنا ہے جس سے خواتین کو ترقی کے یکساں مواقع حاصل ہوں، خواتین کو ترقی اور خوشحالی کی دوڑ میں آگے لانے کے لیے تمام وسائل اور مواقع مہیا مزید پڑھیں

فرٹیلائزرز مینوفیکچررز کیلئے گیس کی قیمت میں کتنے سو فیصد تک اضافہ ہو گیا ؟ جانیے

فرٹیلائزرز مینوفیکچررز کیلئے گیس کی قیمت میں کتنے سو فیصد تک اضافہ ہو گیا ؟ اس حوالے سے موصول ہونیوالی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق فرٹیلائزرز مینوفیکچررز کے لئے گیس کی قیمت میں 200فیصد تک کااضافہ ہو گیا تاہم 2بڑے فرٹیلائزرزپلانٹس کو بدستور سستی گیس کی فراہمی جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب مزید پڑھیں