مریم نواز کے رمضان پیکج سےغریب عوام کو فائدہ ہوگا، بلاول بھٹو

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس لاہور میں ہوا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اجلاس سےخطاب میں کہا مریم نواز کو پہلی وزیراعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتا ہوں، مریم نواز کے رمضان پیکج سےغریب عوام کو فائدہ ہوگا، غریب عوام کی خدمت ہم سب کا فرض ہے، مزید پڑھیں

بلاول بھٹو ووٹ نہ بھی مانگتے تون لیگ آصف زرداری کو دیتی،مریم نواز

 ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس لاہور میں ہوا۔ اجلاس سے خطاب  میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ بلاول بھٹو نہ بھی مانگتے تو بھی ن لیگ آصف زرداری کو ووٹ دیتی، ہم جھگڑوں کو آگے لے کر چلیں توعوام کا نقصان ہوگا۔ہم الیکشن میں مدمقابل تھے، جمہوریت میں مقابلہ مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے مابین ٹاس ہو گیا

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 25  ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے مابین ٹاس ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ پی ایس ایل کے میچز دلچسپ مرحلے میں مزید پڑھیں

اپوزیشن سراپااحتجاج:قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

 قومی اسمبلی کے اجلاس میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اراکین نے حلف اٹھا کر ممبرز آف رول پر دستخط کردیے، اجلاس کے دوران اپوزیشن اراکین نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہوکر احتجاج کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا، جس میں تلاوت، حمد و ثنا اور مزید پڑھیں

ایکس (ٹوئٹر) نے شاندار فیچر متعارف کرا دیا

ایکس (ٹوئٹر) نے شاندار فیچر متعارف کرا دیا ہےجو صحافیوں،کریٹیرز اور مصنیفین کے لیے نہایت ہی کار آمد ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرٹیکلز نامی اس فیچر کے ذریعے صارفین طویل تحاریر بھی پوسٹ کر سکیں گے،اس فیچر میں بیسک ٹیکسٹ ایڈیٹنگ ٹولز کا اضافہ کیا گیا ہے تاکہ صارفین تحریروں کو فارمیٹ کرنے کے ساتھ مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی کی پتنگ دیکھ کر طبیعت مچل گئی اور پھر۔۔ 

پی ایس ایل کے فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی پتنگ دیکھ کر طبیعت مچل گئی اور پھر انہوں نے پتنگ اڑا کر بھرپور مزے لوٹے۔  قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی ٹیم کیساتھ پریکٹس سے فارغ ہوئے تو انہیں سٹیڈیم کے اوول آفس میں پتنگ پڑی نظر آ گئی تو مزید پڑھیں

بھارت کی جانب سے سرحد پر بڑی تعداد میں فوج کی تعیناتی پر چین کا سخت ردعمل

چین نے بھارت کی جانب سے سرحد پر ہزاروں فوجی تعینات کرنے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے فوج کی تعیناتی کو امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ کا کہنا ہے کہ ہمالیہ سرحد پر مزید فوجیوں کی تعیناتی سے خطے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاداب خان اور نسیم شاہ کی واپسی کا امکان

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم میں چند کھلاڑیوں کی واپسی  اور کچھ کے باہر ہونے کا امکان ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز اپریل کے وسط میں شیڈول ہے جس کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان پی ایس ایل کے بعد کیا جائے گا۔ جیو مزید پڑھیں

چین نے 6 ملکوں کیلئے ویزا فری پالیسی کا اعلان کر دیا

چین نے 14 مارچ سےآزمائشی بنیادوں پرسوئٹزرلینڈ،آئرلینڈ،ہنگری، آسٹریا، بیلجیم اور لکسمبرگ کے لیے ویزا فری پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے جمعرات کو14ویں نیشنل پیپلز کانگریس کے جاری اجلاس کے موقع پر پریس کانفرنس میں بتایا کہ  ہمیں امید ہے کہ دنیا کے مزید ممالک بھی چینی شہریوں کو ویزا مزید پڑھیں

صادق سنجرانی نے بحیثیت رکن بلوچستان اسمبلی حلف اٹھا لیا 

رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ کی زیرصدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا،ایم پی اے صادق سنجرانی نے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھا لیلا،ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ نے صادق سنجرانی سے حلف لیا،میر ظفر اللہ زہری اور محمد خان لہڑی نے بھی اسمبلی رکنیت مزید پڑھیں