کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے مابین ٹاس ہو گیا

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 25  ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے مابین ٹاس ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ پی ایس ایل کے میچز دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں، آج کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں اپنی اپنی بقا کی جنگ لڑیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں