صادق سنجرانی نے بحیثیت رکن بلوچستان اسمبلی حلف اٹھا لیا 

رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔

ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ کی زیرصدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا،ایم پی اے صادق سنجرانی نے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھا لیلا،ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ نے صادق سنجرانی سے حلف لیا،میر ظفر اللہ زہری اور محمد خان لہڑی نے بھی اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں