بلوچستان کابینہ جلد تشکیل دیدی جائے گی، سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اتحادیوں کے درمیان اختلاف نہیں، بلوچستان کابینہ جلد تشکیل دیدی جائے گی، کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے اتحادیوں کے درمیان اختلافات نہیں، مشاورت جاری ہے، کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے جو فارمولا طے ہوا ہے اسی پر عمل ہوگا، لاپتہ افراد کا مسئلہ سیاسی بنادیا مزید پڑھیں

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ژوب اور گردونواح میں زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی، شام کو آنیوالے زلزلے سے شہری دہشت کا شکار ہو گئے اور گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مزید پڑھیں

‘مزید چار سے پانچ سال تک کھیلنے کے لیے تیار ہوں، عماد وسیم کا بیان

آل راونڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ مزید چار سے پانچ سال تک کھیلنے کے لیے تیار ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے نہیں سوچا تھا کہ یہ ٹورنامنٹ میرے لیے بہترین ثابت ہوگا، میں بس اپنا اثر چھوڑنا چاہتا تھا اور میں بے حد خوش ہوں کہ یہ ایونٹ میرے لیے بہت مزید پڑھیں

گورنر سٹیٹ بینک 2 ارب ڈالر کے قرضے ری شیڈول ہونے کے لیے پر امید

گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ آئندہ 2ہفتوں کے دوران 2 ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ ری شیڈول ہونے کی توقع ہے ۔معاشی تجزیہ کاروں کو مانیٹری پالیسی پر بریفنگ دیتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک نے بتایا کہ حکومت نے مزید 4 ارب ڈالر کے قرضے رول اوور کرانے کی منصوبہ بندی کرلی مزید پڑھیں

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی غیرتسلی بخش قرار

وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی غیر تسلی بخش قرار دے دی۔وفاقی وزیر نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی غیر تسلی بخش کارکردگی پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تبدیلی کا اشارہ بھی دے دیا۔اویس لغاری نے کہا کہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی غیرتسلی بخش مزید پڑھیں

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کو فول پروف سکیورٹی دینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو فول پروف سکیورٹی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ن ایلیٹ فورس وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہوں پر سکیورٹی کیلئے تعینات کی جائے گی، ایلیٹ فورس کے کمانڈوز کی 4 ٹیمیں وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور ماڈل ٹاؤن رہائش گاہ پر ذمہ داری سنبھالیں گی مزید پڑھیں

اچھرہ بازار میں خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے سے متعلق بڑی پیش رفت سامنے آ گئی

لاہور میں پیش آنیوالے اچھرہ بازار میں خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے میں ملوث 3 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت ندیم کمانڈو، التمش اور عادل کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان ملزمان نے خاتون کو ڈراتے دھمکاتے ہوئے ہراساں کیا اور جان سے مزید پڑھیں

فضائی آلودگی میں اضافہ، لاہور دوسرے نمبر پر آگیا

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گ لاہور کا ایئرکوالٹی انڈیکس 279ریکارڈ کیا گیا،خانہ سلیم میں آلودگی کی شرح267، شاہراہ قائداعظم میں 279، فیز 8 میں 320 کی گئی، شہر لاہور میں تازہ ہواؤں کے ساتھ سرد ہوائیں چلنے کا سلسلہ برقرار ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت مزید پڑھیں

حکومتی ترجمانوں کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف نے میڈیا اور بیانیہ کے معاملہ پر حکومتی ترجمانوں کی ٹیم میں اضافے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں ترجمانوں کا پہلا غیرمعمولی اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات نے اجلاس میں میڈیا کی حکمت عملی پر تفصیلی بریفنگ دی اور ترجمانوں کی تعداد بڑھانے کی مزید پڑھیں

اندرون سندھ میں پولیس غائب، معاشرہ ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اندرون سندھ میں پولیس غائب اور معاشرہ ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ سندھ میں ڈاکو راج قائم اور پورے ملک میں بد امنی ہے، لوگوں کو اغوا کر کے اندورن سندھ، کندھ مزید پڑھیں