عمران خان نے17 رکنی خیبرپختونخوا کابینہ کی منظوری دے دی

بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا کابینہ کی منظوری دے دی ہے خیبرپختونخوا کی کابینہ 17ارکان پر مشتمل ہوگی ، سابق وزیرخزانہ تیمور جھگڑا کو بھی کابینہ میں شامل کیا جائے گا جبکہ سابق سپیکر مشتاق غنی بھی کابینہ کا حصہ ہوں گے ۔خیال رہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

دی ہنڈریڈ کے پلیئرز ڈرافٹ کےلیے 65 پاکستانی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروادی

انگلینڈ کی کرکٹ لیگ دی ہنڈریڈ کے پلیئرز ڈرافٹ کےلیے 65 پاکستانی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروادی۔ دی ہنڈریڈ کے چوتھے ایڈیشن کے پلیئرز ڈرافٹ 20 مارچ کو ہوں گے، جس کے لیے مینز میں 60 اور ویمنز میں پاکستان سے 5 پلیئرز رجسٹرڈ ہوئے۔ دو پاکستانی پلیئرز کو ان کی ٹیموں نے اسکواڈ میں برقرار مزید پڑھیں

بھارت میں زیر آب چلنے والی ٹرین کا افتتاح کل ہوگا

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کل کولکتہ میں بھارت کی پہلی زیر آب میٹرو ٹنل کا افتتاح کریں گے۔بھارتی میڈیا کی جانب سےپانی کے اندر تعمیر کی گئی ان جڑواں سرنگوں کو ایک تعمیراتی شاہکار قرار دیا جارہا ہے،کولکتہ میں میں ایک بڑے دریا کے نیچے سے گزرنے والی یہ بھارت کی پہلی زیر زمین مزید پڑھیں

ٹیم صرف میرٹ پر منتخب ہوگی,چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےواضح کردیا

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کھلاڑیوں پر واضح کردیا کہ اب ٹیم صرف میرٹ پر منتخب ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کسی کھلاڑی کو پیسے کمانے سے نہیں روک رہے لیکن پاکستان اسکی پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔محسن نقوی نے اسلام آباد میں پی ایس ایل میں شامل قومی کھلاڑیوں سے مزید پڑھیں

امیر بالاج ٹیپو کیس میں اہم پیش رفت، واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد، مالک گرفتار

لاہور پولیس نے امیر بالاج ٹیپو کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد کر کے مالک کو حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق امیر بالاج ٹیپو کے قتل کی واردات کیلئے گاڑی کو کرائے پر لیا گیا تھا جبکہ گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ مزید پڑھیں

چین کا دفاعی بجٹ میں بڑے اضافے کا اعلان

چین نے اپنے دفاعی بجٹ میں 7.4 فیصد کے بڑے اضافے کا اعلان کر دیا صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین اپنے دفاعی بجٹ میں 2015ء سے مسلسل اضافہ جاری رکھے ہوئے ہے، ایک دہائی سے بھی کم وقت میں چینی دفاعی بجٹ دگنا ہو چکا ہے۔بتایا گیا ہے کہ چینی نیشنل پیپلز مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹی 20 کرکٹ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹی 20 کرکٹ میں وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کر لی ۔شاداب خان نے 300 وکٹیں گرانے کا سنگ میل پشاور زلمی کے خلاف میچ میں عامر جمال کو آٹ کر کے عبور کیا، اس میچ میں شاداب نے 80 رنز کی دلکش اننگز کھیلنے کے ساتھ مزید پڑھیں

امریکی فضائیہ کی حساس و خفیہ معلومات ایک خاتون کو دینے پر اہلکار گرفتار

امریکی فضائیہ کے اہلکار کو حساس و خفیہ معلومات ایک خاتون کو دینے پر گرفتار کر لیا گیا۔ 63 سالہ سویلین اہلکار ڈیوڈ فرینکلن سلیٹر امریکی فضائیہ میں لیٹیننٹ کرنل سٹریٹجک کمانڈ میں خدمات سر انجام دے رہے تھے اس دوران انہوں نے ڈیٹنگ ایپ کے ذریعے ایک خاتون کو حساس اور خفیہ معلومات بھجوا مزید پڑھیں

فیس بک، انسٹاگرام بند ہونے کے بعد شکایتوں کے انبار لگ گئے

سوشل میڈیا ایپس فیس بک،انسٹاگرام ڈاؤن ہونےکے بعد دنیا بھر میں صارفین مشکلات کا شکار ہیں جس کےبعد شکایتوں کے انبار لگ چکے ہیں،سوشل میڈیا ٹریک کرنے والی ویب سائٹ ’’ڈاؤن ڈیڈکٹر‘‘پر فیس بک ڈاؤن ہونے کی 3لاکھ جبکہ انسٹاگرام ڈاؤن ہونےکی 20 ہزار شکایات موصول ہوئی ہیں ۔دوسری جانب میٹا کی جانب سے فیس مزید پڑھیں

دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام سروسز ایک گھنٹہ معطل رہنے کے بعد بحال

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام سروسز تقریباً ایک گھنٹہ معطل رہنے کے بعد بحال ہوگئی ہیں۔ میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام ڈاؤن ہونے کی وجوہات تاحال نہیں بتائی گئیں۔تاہم ،سوشل میڈیا ٹریک کرنے والی ویب سائٹ ’’ڈاؤن ڈیڈکٹر‘‘پر فیس بک ڈاؤن ہونے کی 3لاکھ جبکہ انسٹاگرام ڈاؤن ہونے مزید پڑھیں