آئین میں لکھا ہے صدر اسمبلی اجلاس نہ بھی بلائیں تو حلف ہو گا: شازیہ مری

 پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی نے آمرانہ سوچ کے تسلسل کو برقرار رکھا، آئین میں لکھا ہے صدر اسمبلی اجلاس نہ بھی بلائیں تو حلف ہو گا۔ پی پی رہنما شازیہ مری کا کہنا تھا کہ صدر عارف علوی نے آئین کو اہمیت نہیں دی، اخلاقی اور مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ کا انوکھا ریکارڈ ،کتنے دن منصب پرفائز رہے، انکی کابینہ میں کتنے وزیر ، مشیر اور معاونین تھے؟

شہباز شریف اِن اور انوار الحق کا کڑآؤٹ ہو گئے ،کابینہ ڈویژن نےوزیراعظم کی تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ انوار الحق کاکڑ کتنے دن منصب پرفائز رہے، انکی کابینہ میں کتنے وزیر ، مشیر اور معاونین تھے؟ اس حوالے سے اہم معلومات سامنے آئی ہیں ۔  تفصیلات کے مطابق  انوارالحق کاکڑ کی کابینہ میں25وفاقی وزراء،مشیر مزید پڑھیں