فیصل آباد:گھریلو ملازمہ کے قتل کےالزام میں گرفتارملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

مدینہ ٹاؤن کے علاقہ میں 11 سالہ گھریلو ملازمہ کے قتل کے الزام میں گرفتار2 خواتین سمیت 3 ملزمان کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ پولیس نے ملزمان فضل الرحمان، سنیلہ اور راحیلہ کو عدالت میں پیش کیا ،دوران سماعت پولیس کی جانب سے ملزمان کےمزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی مزید پڑھیں

بانی تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط سے متعلق شیر افضل مروت کو کیا کہا؟

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل نے کہا ہے کہ عمران خان نے انہیں بتایا کہ ہم نے آئی ایم ایف کو خط الیکشن کا آڈٹ کرانے سے متعلق لکھا ہے۔ شیر افضل مروت کا اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان نے احتجاج جاری رکھنے کی مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے سی ای او نے اپنی ٹیم کے کمزور ہونے کی وجہ آئی سی سی کو قرار دے دیا

ویسٹ انڈیز کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو جونی گریو ورلڈ کرکٹ سمیت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پر برس پڑے۔جونی گریو نے ویسٹ انڈیز کے کمزور ہونے کی وجہ آئی سی سی اور دیگر ممالک کو قرار دے دیا۔ انہوں نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ سب چاہتے ہیں ویسٹ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خوا کی خواتین آٹھ مخصوص نشستوں کا اعلامیہ جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں خیبر پختون خوا کی خواتین کی 8 مخصوص نشستوں کا اعلامیہ جاری کر دیاہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ کے پی کے کی خواتین کی نشستوں پر ن لیگ کی ثوبیہ شاہد، غزالہ انجم ، شہلا بانو اور شاہین کو دی مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز(ملٹری) کی زیر صدارت263ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، کانفرنس کے شرکاء نے مسلح افواج کے افسران، جوانوں،  قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں سمیت شہداء کی عظیم قربانیوں کوزبردست خراجِ تحسین پیش کیا، جنہوں نے ملک میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لئے اپنی جانوں مزید پڑھیں

نمل میں تعمراتی کام رکوادیا گیا ہے، علیمہ خان کا الزام

 پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نےالزام عائد کیا ہے کہ نمل میں ہماری کنسٹرکشن رکوا کر ٹھیکیدار کو بھگا دیا گیا ہے۔  اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ ہم دو ہزار بچوں کو داخلہ دینا چاہتے تھے مگر اب ہم فوری طور مزید پڑھیں

پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے مابین ٹاس ہو گیا

 پاکستان سپر لیگ  سیزن 9  کے21 ویں میچ میں پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے مابین ٹاس ہو گیا۔  تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔  واضح رہے کہ ملتان سلطانز نے ایونٹ میں سات میچز کھیل کر 6 میں کامیابی حاصل کی مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں کی مد میں دئیے گئے فنڈز کی بندربانٹ ، جعلی ٹینڈرز کے ذریعے رشوت وصول کرنے کا انکشاف

چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن صدر کا بلدیاتی نمائندوں کے ہمراہ کلک ہیڈ آفس پر دھرنا،چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن صدر منصور احمد شیخ نے کہا ہے کہ کومپٹیکٹیو اینڈ لائیوبل سٹی آف کراچی (کلک) انتظامیہ عرصہ دراز سے عوام کو کراچی کی تعمیر وترقی کے نام پر بے وقوف بنا رہی ہے ادارے میں کرپشن اور مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ میں سرکاری محکموں میں ملازمتوں پرپابندی کیلئے ایم کیو ایم کی درخواست پر سماعت

سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے صوبے میں گریڈ 1 سے 15تک کی ملازمتوں پر پابندی برقرار رکھتےہوئے درخواست کی مزید سماعت18مارچ تک ملتوی کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں سرکاری محکموں میں ملازمتوں پرپابندی کیلئے ایم کیو ایم کی درخواست پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایم کیو ایم کی جانب سے بیرسٹر فروغ نسیم عدالت میں پیش مزید پڑھیں

ایف بی آر نے 6 بڑے شہروں کے اِن لینڈ ریونیو افسران کو تبدیل کردیا ،جلد چارج لینے کا نوٹیفکیشن جاری

ایف بی آر نے اسلام آباد‘ کراچی‘ سیالکوٹ‘ فیصل آباد‘ سرگودھا‘ گوجرانوالہ کے 17ان لینڈ ریونیو افسروں کو فوری طور پر دوسرے شہروں میں ٹرانسفر کر دیا ہے،اسلام آباد‘ کراچی‘ سیالکوٹ‘ فیصل آباد‘ سرگودھا‘ گوجرانوالہ کے عہدیداروں کوجلد چارج لینے کا نوٹیفکیشن جاری ۔ ” نوٹیفکیشن نمبر 0479آئی آر فور 2024ء کے مطابق امداد حسین مزید پڑھیں