پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے مابین ٹاس ہو گیا

 پاکستان سپر لیگ  سیزن 9  کے21 ویں میچ میں پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے مابین ٹاس ہو گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

واضح رہے کہ ملتان سلطانز نے ایونٹ میں سات میچز کھیل کر 6 میں کامیابی حاصل کی ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں، دوسری جانب پشاور زلمی نے 7 میں سے صرف 3 میچز میں کامیابی حاصل کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں