کیا مقبوضہ بیت المقدس میں گھر سے ملنے والی لاش امریکی سفارتکار کی تھی ؟ امریکی سفارتخانے کا مؤقف آ گیا

 ایک نامعلوم امریکی سفارت کار مقبوضہ بیت المقدس میں اپنے گھر میں مردہ پایا گیا ہے۔ امریکی سفارتخانہ فی الحال واقعے کی تحقیقات کر رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، واقعہ ایک ایسے موقع پر پیش آیا ہے جب اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔ “امریکی سفارتخانے مزید پڑھیں

سرکاری ڈاکٹروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد،وفاقی وزارت صحت کو فیصلہ کیوں کرنا پڑا؟

وفاقی وزارت صحت نے سرکاری ڈاکٹروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کر دی۔ وفاقی وزارت صحت کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق سرکاری ڈاکٹروں کے فارما کمپنیوں اور ڈونرز کے خرچے پربیرون ملک جانے پرپابندی عائد کی گئی ہے، سرکاری ڈاکٹروں کوبیرون ملک کانفرنسز اور سیمینارکیلئے چھٹی نہیں ملے گی۔حکام نے بتایا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر کے بارش متاثرین سے کیا گفتگو کی، کتنے لاکھ کے چیک دینے کے وعدے کئے؟

 وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر کے بارش متاثرین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی مدد کرنے آیا ہوں، بارشوں سے ہونے والی تباہی سے بحالی اور مدد میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ گوادر کے موقع پر کہنا تھا کہ 26 فروری کو طوفانِ بارش نے گوادر سمیت مزید پڑھیں

128 ملین ڈالرز ادا ئیگی کیلئے ٹوئٹر کے سابق ایگزیکٹوز کا ایلون مسک پر مقدمہ

 ٹوئٹر کے سابق ایگزیکٹوز نے ایکس کے مالک ایلون مسک پر مقدمہ کرتے ہوئے 128 ملین ڈالرز ادا کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ان چیف ایگزیکٹوز میں بھارت کے پراگ اگروال بھی شامل ہیں۔ اِن اعلیٰ افسروں کا کہنا ہے کہ 2022 میں ایلون مسک نے کمپنی کا مزید پڑھیں

جنرل ساحر شمشاد کا چیلنجز ان ملٹری میڈیسنز سیمینار سے خطاب 

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے چیلنجز ان ملٹری میڈیسنز سیمینار میں شرکت کے دوران خطاب بھی کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ساحر شمشاد نے اپنے خطاب میں وبائی امراض، انسانی مسائل اور صحت کے شعبے میں سامنے آنے والے نئے چیلنجز مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی اور قومی اسمبلیوں کے فارم 45، 46، 48 اور 49 ویب سائٹ پر جاری کردیے

الیکشن کمیشن (ای سی پی) نے فارم 45، 46، 48 اور 49 ویب سائٹ پر جاری کردیے۔ای سی پی نے اپنی ویب سائٹ پر چاروں صوبائی اور قومی اسمبلی کے حلقوں کے فارم جاری کئے ہیں۔ای سی پی کے مطابق الیکشن کمیشن نے حلقوں کے حساب سے فارم جاری کئے ہیں۔

شادی کا تحفہ نہ دینے پر بیوی کا سوئے ہوئے شوہر پر حملہ، چاقو کے وار

 شادی کا تحفہ نہ دینے پر بیوی نے سوئے ہوئے شوہر پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ بھارتی شہر بنگلورو میں شوہر نے سالگرہ کا تحفہ نہ دیا جس پر بیوی شدید ناراض ہو گئی اور اس نے 37 سالہ شوہر پر اس وقت چاقو سے حملہ کر دیا جب وہ بے سدھ سو رہا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

 سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ سنگین غداری کیس کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے معاملے پر سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا۔ انہوں نے لکھا کہ لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے ساتھ سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

لبنان: اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سربراہ کا پوتا بھی جاں بحق

لبنان میں یروشلم جانے والے حزب اللہ کے جنگجووں کی کار پر اسرائیل کے فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والوں میں حزب اللہ کے سربراہ نصر اللہ کا ایک پوتا عباس خلیل بھی شامل ہے۔العربیہ نیوز کے مطابق حزب اللہ کے ترجمان نے بتایا کہ اسرائیل سے جنگ میں سربراہ حسن نصر اللہ کے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کیساتھ کن معاملات پر بات چیت ہوئی؟

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ڈیڑھ گھنٹہ ملاقات کی۔ علی امین گنڈا پور نے عمران خان سے ملاقات کے دوران نئی صوبائی کابینہ سے متعلق مشاورت کی، بانی پی ٹی آئی کو صوبے کی تازہ سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا اور آئندہ اپنائی جانے مزید پڑھیں