کراچی: کلفٹن میں عمارت کی 20ویں منزل سے 10گھنٹےپرانی لاش برآمد

کلفٹن میں ایک عمارت کی 20ویں منزل پر واقع فلیٹ سے ایک شخص کی لاش ملی۔ پولیس کے مطابق لاش 8 سے 10 گھنٹے پرانی ہے۔پولیس حکام کے مطابق لاش کے سر پر گولی کا نشان ہے۔ پولیس حکام نے مزید بتایا کہ جاں بحق شخص دو بچوں اور اہلیہ کے ساتھ فلیٹ میں رہائش مزید پڑھیں

آصف زرداری کو ووٹ دینے کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کرے گی، خالد مقبول صدیقی

 صدارتی امیدوار آصف زرداری کو ووٹ دینے کا فیصلہ کمیٹی کرےگی،ایم کیو ایم نےحکومتی وفد کو جواب دیدیا۔  صدارتی انتخابات کیلئے اتحادی جماعتیں متحرک ہیں ،اتحادی وفد ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹرخالد مقبول کی رہائشگاہ پہنچا  جہاں انہوں نے صدارتی امیدوار آصف زرداری کیلئے ووٹ کی درخواست کی ۔ ایم کیو ایم کے کنوینئر مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ میں ابتدائی طور پر کتنی وزراء شامل ہونگے؟ کس کو کونسی وزارت ملے گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پہلے مرحلے میں پنجاب کابینہ کے 15اراکین حلف اٹھائیں گے جبکہ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہو گی۔ مریم اورنگزیب کو پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اورجنگلات کی وزارت ملنے کا امکان ہے، عظمیٰ بخاری صوبائی وزیر اطلاعات جبکہ خواجہ عمران نذیر پرائمری ہیلتھ کے وزیر ہوں گے۔بلال یاسین خوراک اور مجتبیٰ شجاع ایکسائز کے وزیر مزید پڑھیں

جوڈیشل مجسٹریٹ کے عہدے کیلئے امتحان، کتنے امیدوار کامیاب ہوئے؟جانیے

سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ کے عہدے کیلئے ہونے والے امتحانات کے نتائج کا اعلان ہو گیا ہے، جس میں 27 امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔احمد حسین ،انسا یوسف ،عاطف علی ،ہمارا فاطمہ ،انتسام صغیر سول جج کے امتحان میں کامیاب قرار پائے،امتحان پاس کرنے والوں میں اقرامبین ، کائنات افتخار شاہد ،کشمالہ عاشق ،مہر مزید پڑھیں

ماں نے بیٹے کو پسند کی شادی سے روکنے کیلئے غنڈے بلالیے

 ایک خاتون نے اپنے بیٹے کو پسند شادی سے روکنے کیلئے تین بدمعاشوں کو رقم دیکر دلہن کے شادی کے جوڑے پر سرخ پینٹ پھینکوادیا تاکہ شادی نہ ہوسکے۔  میکسیکو سٹی سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق واقعہ 17 فروری کو میکسیکو کے سنورا صوبے کے سیوڈاڈ اوبریجون نامی قصبے میں پیش آیا۔دلہن کے عروسی مزید پڑھیں

لاہور کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے تاریخی ریکوری کر لی

صوبائی دارالحکومت لاہور کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے تاریخی ریکوری کر لی ، اے ڈی سی آر لاہور عدنان رشید نے8 کروڑ کے آمدن ہدف کے تعاقب میں 65 کروڑ وصول کر لیے۔  مزید معلوم ہوا ہے کہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لاہور عدنان رشید نے واجبات اور تاوان کی مد میں 8 کروڑ مزید پڑھیں

ایف بی آر نے برآمدکنندگان کے تمام تصدیق شدہ ریفنڈز جاری کر دیئے

ایف بی آر نے 3 مارچ 2024 تک برآمدکنندگان کے تمام تصدیق شدہ ریفنڈز جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے  برآمد کنندگان کے 3 مارچ 2024 تک کے 65  ارب روپے کے  تمام واجب الادا ریفنڈز جاری کر دیےہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے 3 مارچ 2024 کو  وزیر اعظم مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کی چارسدہ میں شہید ایس پی اعجاز خان کی بیٹیوں سے ملاقات

 وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے چارسدہ کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور شہید ایس پی اعجاز خان کے گھر چارسدہ پہنچے۔ جہاں انہوں نے شہید اعجاز خان کی بیٹیوں سے ملاقات کی۔  اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایس پی اعجاز خان نے جوانمردی سے دہشتگردوں کا مقابلہ کیا۔ پولیس مزید پڑھیں

ٹوئٹر(ایکس)کی بندش کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

 اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹوئٹر (ایکس) کی بندش کے خلاف درخواست دائر ہوئی ہے جیسے سماعت کے لیے مقرر کرلیا گیا ہے۔   تفصیلات کے مطابق صحافی احتشام عباسی نے وکلاء کے ذریعے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے ، چیف جسٹس عامر فاروق کل درخواست پر سماعت کریں گے،  درخواست میں  استدعا کی گئی ہے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

پاکستان سپر لیگ 9 کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے196 رنز کے جواب میں پشاور زلمی کی بیٹنگ لائن بری طرح لڑکھڑا گئی۔  پشاور زلمی نے چھٹے اوور میں 18 رنز بنائے ہیں جبکہ اس کے 5 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں، صائم ایوب 1، محمد حارث1 ، کیڈ مور12 جبکہ بابر اعظم مزید پڑھیں