جوڈیشل مجسٹریٹ کے عہدے کیلئے امتحان، کتنے امیدوار کامیاب ہوئے؟جانیے

سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ کے عہدے کیلئے ہونے والے امتحانات کے نتائج کا اعلان ہو گیا ہے، جس میں 27 امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔
احمد حسین ،انسا یوسف ،عاطف علی ،ہمارا فاطمہ ،انتسام صغیر سول جج کے امتحان میں کامیاب قرار پائے،امتحان پاس کرنے والوں میں اقرامبین ، کائنات افتخار شاہد ،کشمالہ عاشق ،مہر و رشید ،مہریہ اظہر رانجھا ،عرفان یوسف ،نعیم الیاس ،ذیشان صادق ،نور الہدی ،رضیہ اسلم ،ریحان بخت شامل ہیں۔ثنا ریاض ،سائرش اسیہ ،شگفتہ نذیر ،سدرہ عمر ،سید احمد رضا گیلانی ،وقاص ظفر ملک ،زہد بشیر ،عاصم وقار ٹیپو ،نشاط افروز ،نوشابہ مشتاق اور فیاض احمد کامیاب امیدواروں میں شامل ہیں۔یاد رہے کہ تحریری امتحانات کا انعقاد 28 نومبر سے 12 دسمبر تک ہوا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں