سائفر پر سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن بنایا جائے،اسد قیصر کا بانی پی ٹی آئی کیخلاف کیسز واپس لینے کا مطالبہ 

نی اتحاد کونسل کے رہنما اسد قیصر نے کہاکہ سائفر پر سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، کیا شہبازشریف اور ن لیگ نہیں کہتی کہ سائفر جھوٹ کا پلندہ ہے،پھر سائفر کو بنیاد بنا کر بانی پی ٹی آئی کو سزائیں دی گئیں۔ان کا کہناتھا کہ اگر بانی پی ٹی آئی دہشتگرد ہے تو سب مزید پڑھیں

9 مئی کا بیانیہ 8 فروری کے دن دفن ہو گیا، قوم قیدی نمبر804 کے ساتھ کھڑی ہے: شیر افضل مروت

سنی اتحاد کونسل کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ ہماری 80نشستیں چھینی گئیں احتجاج کرنا ہمارا حق ہے ،علی امین کی ذات میں کوئی ایسی بات نہیں ہے کہ اپوزیشن اسے اپنے لیے خطرہ سمجھے،قوم نے9 مئی کو بیانیے کو8 فروری کے دن دفن کردیا قوم قیدی نمبر804 کے ساتھ کھڑی ہوگئی مزید پڑھیں

ریپبلکن پرائمری، نکی ہیلی نے ٹرمپ سے بدلہ لے لیا ،واشنگٹن ڈی سی میں سابق امریکی صدرکو شکست 

ری پبلکن صدارتی امیدوار نکی ہیلی نے واشنگٹن ڈی سی میں ریپبلکن پرائمری میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے دی۔نجی ٹی وی سما کے مطابق غیر ملکی میڈیا نے بتایا کہ ریپبلکن صدارتی امیدوار بننے کی 2024 کی مہم میں نکی ہیلی نے واشنگٹن ڈی سی میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے دی مزید پڑھیں

اب براہ راست لڑائی کی بجائے سرد جنگ کا آغاز ہو چکا ،عمران خان کی سیاست کا اصل ہدف کون ہے۔۔ ؟ انصار عباسی نےاہم سوالات اٹھا دیئے

عمران خان کی سیاست کا اصل ہدف اب بھی اسٹیبلشمنٹ ہی ہے، تحریک انصاف نےاپنی حکمت عملی تبدیل کر لی ہے۔ اب براہ راست لڑائی کی بجائے سرد جنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کا اختتام نجانے کیا ہو گا ۔ محمود خان اچکزئی کی قومی اسمبلی میں اسٹیبلشمنٹ کے خلاف دھواں دھار مزید پڑھیں

بھارتی معروف اداکارہ سونم باجوہ کی خفیہ شادی کا انکشاف، لڑکا کون ہے؟ حیران کن دعویٰ 

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ بھارتی پنجابی فلموں کی معروف اداکارہ ‘ سونم باجوہ ‘ نے تین سال قبل ایک پائلٹ سے مبینہ خفیہ شادی کر رکھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سونم باجوہ پنجابی فلم انڈسٹری کے مقبول ترین ناموں میں سے ایک ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 2013ء میں پنجابی فلم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات ، اکبر ایس بابر نے ایک مرتبہ پھر بڑا اعلان کر دیا 

اکبر ایس بابر نے تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کو ایک مرتبہ پھر چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اکبر ایس بابر کا کہناتھا کہ 5 مارچ کو الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کریں گے، شفاف الیکشن کا مطالبہ کرنے والوں کا انٹرا پارٹی الیکشن تاریخ میں ایک نیا سیاہ باب ہے۔انہوں نے مزید پڑھیں