پی ایس ایل 9، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ کا ٹاس ہوگیا

 پاکستان سپر لیگ 9 کے 20 ویں میچ کا ٹاس ہوگیا ہے ۔  پشاور زلمی کی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دےدی ، بابر اعظم کا کہنا تھا کہ اسلام آباد یونائیٹڈز ایک مضبوط ٹیم ہے، کوشش کریں گے کہ ان کو کم سے کم مزید پڑھیں

شہبازشریف کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیوں نہیں کی؟ علی امین گنڈاپور نے وجہ بتا دی

نومنتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم فارم 45 والا نہیں ہے اس لئے حلف برداری میں نہیں گیا۔ وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا کہ وزیر اعظم کی حلف برداری میں نہیں جارہا ، ابھی تک ثابت نہیں ہوا وزیراعظم ٹھیک مینڈیٹ سے بنا ہے،علی امین گنڈاپور مزید پڑھیں

شہبازشریف وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانےکے بعد پہلا دورہ کس شہر کا کریں گے؟

نو منتخب وزیراعظم شہبازشریف وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانےکے بعد پہلا دورہ بارش سے متاثرہ شہر گوادر کا کریں گے۔ ذرائع کے مطابق شہبازشریف کل گوادر میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔وہ گوادر میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے۔نومنتخب وزیراعظم متاثرین گوادر کیلئے امدادای پیکج کا اعلان بھی گے۔

خیبرپختونخوا میں یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال کردیا جائے گا،پروجیکٹ ڈائریکٹر صحت کارڈ پلس

پروجیکٹ ڈائریکٹر صحت کارڈ پلس ڈاکٹر عامر رفیق نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال کردیا جائے گا۔ ڈاکٹر عامر رفیق کا کہنا تھا کہ تمام ایمرجنسی آپریشنز صحت کارڈ کے تحت ہوں گے، 5ارب روپے کے پی حکومت دے گی، باقی رقم اقساط میں دی جائیں گی،ان کا کہناتھا مزید پڑھیں

 خیبرپختونخوا اسمبلی: مارچ کیلئے ایک کھرب 59 ارب روپے کا بجٹ پیش

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے ماہ مارچ کے لئے ایک کھرب 59 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا۔ اس حوالے سے سیکرٹری فنانس امر ترین نے بتایا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں مارچ کے مہینے کا ایڈوانس اپروول گرانٹس لیا جائے گا، صوبائی کابینہ موجود نہیں تو آئین کے آرٹیکل 125 کے مزید پڑھیں

شریف خاندان نے پارلیمانی تاریخ میں متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

 مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہبازشریف کے ساڑھے چھ ماہ میں دوسری بار وزیراعظم منتخب ہونے سے 1985 کے انتخابات میں معرض وجود میں آنے والے سیاسی شریف خاندان نے بیک وقت پارلیمانی تاریخ میں متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے ہیں، وزارت عظمیٰ 5،وزارت اعلیٰ8ویں بار لی۔  عالمی پارلیمانی نظام میں دنیا کے مزید پڑھیں

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی گرفتاری کو 8 سال مکمل

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کو 8 سال مکمل ہوگئے ، کلبھوشن یادوپاکستان میں حسین مبارک پٹیل کے نام سے دہشتگردی کا نیٹ ورک چلا رہا تھا،پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے 8 سال پہلے بھارت کے حاضر سروس آفیسر کلبھوشن یادو کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر عالمی سطح پر بھارتی دہشتگردی کو بے نقاب کیا۔رپورٹ مزید پڑھیں

شہباز شریف نے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

 نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ہے۔ ایوان صدر میں تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف سے عہدے کا حلف لیا، تقریب میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا کابینہ میں شامل ہونا حکومت کیلئے اچھا شگون ہوگا،خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کا کابینہ میں شامل ہونا حکومت کیلئے اچھا شگون ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ  تین بڑے صوبوں سے سیاسی جماعتیں ہوں گی تو کابینہ اچھی ہو جائے گی،کابینہ کا سائز بڑا نہیں ہونا چاہئے،وفاق میں تعلیم مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کی حلف برداری کل، رانا ثنا اللہ کو کونسا عہدہ ملے گا؟ جانیے

پنجاب کابینہ کے پہلے مرحلے کے ممبرز کی حلف برداری کل ہوگی،پنجاب کابینہ کے ممبرز کو کال کرکے اطلاع دے دی گئی،سابق وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ کو مشیر قانون بنانے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ مریم اورنگزیب کو پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور جنگلات کی وزارت دی جائے گی، میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان کو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مزید پڑھیں