سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا

 سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں زین قریشی کو پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے کور کمیٹی کے اجلاس میں زین قریشی کو پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔سنی اتحاد کونسل کی جانب سےسپیکر قومی اسمبلی کو زین قریشی کو پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کے حوالے سے درخواست دے دی مزید پڑھیں

کراچی میں ایک کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی، ایس ایچ او اور 2 اہلکار گرفتار

شہر قائد میں چھالیہ کے بیوپاری سے ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کی ڈکیتی کے الزام میں ایس ایچ او زمان ٹاؤن اور 2 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا اور لوٹی گئی نصف رقم بھی برآمد کرلی۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن امیر مسعود مگسی نے  بتایا کہ چھالیہ کے بیوپاری سے لوٹے گئے ایک کروڑ18 مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا حکم نظر انداز، پی پی 269 مظفر گڑھ  میں دوبارہ  گنتی کا عمل شروع نہ ہو سکا

پی پی 269 مظفر گڑھ میں دوبارہ گنتی کا عمل شروع نہ ہو سکا۔ آزاد امیدوار اقبال خان پتافی کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے احکامات پر دوبارہ گنتی کے لیے 11 بجے کا وقت مقرر کیا گیا تھا،سمن موصول ہونے پر پی پی 269 کے بیشتر امیدوار یا انکے وکلاء پہنچے ہوئے مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل 9 میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل سیزن 9 میں 500 رنز کا سنگ میل عبور کرلیا ہے ۔  بابر اعظم نے 500 رنز کا سنگِ میل کراچی میں کھیلے جانے والے پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے کھیلے جانے والے کوالیفائر میچ میں عبور کیا، بابر اعظم نے تیسری مرتبہ ایک مزید پڑھیں

 لیسکو کی رمضان المبارک میں بھی کارروائی ،24گھنٹوں میں سینکڑوں بجلی چور پکڑے گئے ،لاکھوں یونٹس کے جرمانے عائد

 لیسکو کی رمضان المبارک میں بھی بجلی چورروں کے خلاف مہم جاری ،24گھنٹوں میں 412 ملزمان بجلی چوری  کرتے پکڑے گئے  جبکہ 187 ملزمان کے خلاف مقدمات درج  کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پکڑے جانے والے کنکشنز میں 12 کمرشل،1زرعی اور399 ڈومیسٹک تھے،تمام کنکشنز منقطع کرکے ان کو2 لاکھ61 ہزار880 یونٹس ڈٹیکشن بل کی مزید پڑھیں

شیر افضل مروت نے تحریک انصاف کے غلط فیصلوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

شیر افضل مروت نے تحریک انصاف کے غلط فیصلوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ شیرانی گروپ سے اتحاد کے بعد بلے باز کیسے آیا، غلط فیصلوں کے باعث پی ٹی آئی 80 نشستوں سے محروم ہوگئی۔  رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہا کہ تحریک مزید پڑھیں

چین نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے لیے امداد فراہم کردی

چین نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں کے لئےہنگامی امداد” فراہم کردی ہے۔ چینی حکومت کی جانب سے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں ہنگامی امداد فراہم کرنے کی تقریب وزارت خارجہ میں ہوئی، چینی حکومت کی جانب سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے سیکرٹری خارجہ محمد مزید پڑھیں

ریلوے نے50ڈبوں پر مشتمل دو ہزار پانچ سو فٹ سے زائد طویل مال گاڑی چلادی

پاکستان ریلویزنے پچاس ڈبوں پر مشتمل ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مال گاڑی چلادی۔ مال گاڑی دو ہزار پانچ سو فٹ سے زائد طویل ٹرین پچاس ہاپر ویگنوں پر مشتمل ہے۔ سنگل انجن پر چلنے والی مال گاڑی میں تین ہزارٹن وزن لے جایا جاسکے گا۔ طویل ترین فریٹ ٹرین نے پپری یارڈ سے مزید پڑھیں

پاکستان میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

 پاکستان میں سال 2024 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا،بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کا ڈھائی سالہ بچہ پولیو کا شکارہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں پولیو کا کیس 13 سال بعد سامنے آیاہے جہاں ڈھائی سالہ بچہ پولیوکا شکارہوگیا،بچے کو 22 فروری کو بخار اور کمزوری کی شکایت پر ٹیسٹ کروائے مزید پڑھیں

”تندور پر روٹی لگاتے ہوئے میرے ہاتھ جل جایا کرتے تھے ” بھارتی باؤلر محمد سراج کا انکشاف

بھارتی فاسٹ باؤلر محمد سراج نے انکشاف کیا ہے کہ جب میں کیٹرنگ کے لیے کام کیا کرتا تھا تو رومالی روٹی پلٹتے ہوئے میرے ہاتھ جل جایا کرتے تھے۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے محمد سراج نے بی سی سی آئی کی خصوصی ویڈیو میں اپنے کرکٹ کے سفر کے حوالے سے اظہار خیال مزید پڑھیں