سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 1800 روپے کمی کے بعد آج ایک مرتبہ پھر سے اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  سونےکی فی تولہ قیمت250 روپے بڑھ کر 2 لاکھ28 ہزار 550 روپے ہوگئی ہے۔ 10گرام سونے کی قیمت215 روپےبڑھ کر 1لاکھ95ہزار945 روپےہوگئی ہے۔عالمی بازار مزید پڑھیں

بی جے پی پاکستانیوں کو ہمارے حقوق، مکانات اور نوکریاں دینا چاہتی ہے: کیجریوال

 دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا  ہے کہ  بی جے پی پاکستانیوں کو ہمارے حقوق، مکانات، نوکریاں دینا چاہتی ہے۔ ایک پریس کانفرنس میں اروند کیجریوال نے شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کا پیسا پاکستانیوں کو یہاں بسانے پر خرچ کیا جائےگا، پاکستان، بنگلا دیش اور مزید پڑھیں

تاجر کا اغواء اور ڈکیتی: کراچی میں ایس ایچ او سمیت 4 پولیس اہلکار گرفتار

کراچی میں تاجر کے اغوا ءاور ڈکیتی کے الزام میں زمان ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او سمیت 4 پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ 3 روز قبل تاجر اور اس کے پارٹنرز کو سپرہائی وے سے اغواu کرکے تاجر کی گاڑی سے 1 کروڑ 18 لاکھ مزید پڑھیں

گھوٹکی میں قومی شاہراہ سے لاپتہ ڈرائیور اور کلینر کے اغواء کا انکشاف

 گھوٹکی میں قومی شاہراہ سے 2 روز سےلاپتہ ہونے والے ڈرائیور اور کلینر کے اغوا ءکا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیوراورکلینرکےافراد کے اغواء کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مغوی علی رضا شاہ کے بھائی حیدر رضا کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ڈرائیوراورکلینر منی مزید پڑھیں

بھارت کی سابق صدر پرتیبھا پٹیل ہسپتال منتقل، بخار اور سینے میں انفیکشن کی علامات

بھارت کی سابق صدر پرتیبھا پٹیل  کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث علاج کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ سابق صدر  پرتیبھا پٹیل کو بخار اور سینے میں انفیکشن کی علامات ظاہر ہوئی ہیں جس کے بعد انہیں علاج کے لئے پونے کے ” بھارتی ہسپتال “ میں داخل کرایا مزید پڑھیں

کبھی نہیں کہا کہ پاکستانی شہری نہیں ہوں، میرا اور حسن کا کسی حکومت سے تعلق نہیں،حسین نواز

سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کاکہنا ہے کہ کبھی نہیں کہا کہ پاکستانی شہری نہیں ہوں،جو ہمارے ساتھ ہوا وہ سب آپ کے سامنے ہے،میرا اور حسن کا کسی حکومت سے تعلق نہیں۔ حسین نواز کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  ذاتیات پر کردار کشی کرنا ختم مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا افتتاحی سیشن مکمل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا افتتاحی سیشن مکمل ہوگیا جس میں آئی ایم ایف وفد نے نیتھن پورٹرکی قیادت میں پاکستانی معاشی ٹیم سے ملاقات کی جس میں پاکستان نے آئی ایم ایف کو تمام ترجیحی نکات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرادی۔وزارت خزانہ نے بتایا کہ وزیرخزانہ،گورنر سٹیٹ بینک اور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جیل میں عمران خان کی وکلاء سے ملاقات کروانے کا حکم

ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے وکلا کی جیل میں ملاقات کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کے آرڈرز کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی، مزید پڑھیں

پشاور: بچوں کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

پشاور سے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے اور ان کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے حوالے سے بتایا کہ گرفتار ملزم اعجاز بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث گینگ کا سرغنہ ہے۔ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ ملزم مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر سرکاری دورے پر روس روانہ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ روسی حکومت کی دعوت پر سرکاری دورے پر روس روانہ ہوگئے۔ بدھ کے روز چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ روس کے سرکاری دورے پر روانہ ہوئے وہ روس کے صدارتی انتخابات کے غیرملکی مبصرین میں شامل ہیں۔روس کے صدارتی انتخاب 15 سے 17 مارچ تک جاری رہیں گے۔سکندر مزید پڑھیں