لاپتہ کمسن بہن بھائی کی واپسی کا معاملہ، عدالت کا بچوں کو خالہ کے حوالے کرنے کا حکم 

لاپتہ کمسن بہن بھائی کی واپسی کے مقدمے میں عدالت نے بچوں کو خالہ کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا ۔ کراچی کی مقامی عدالت میں نارتھ ناظم آباد سے لاپتہ کمسن بہن بھائی کی واپسی کے مقدمے میں بچوں کی کسٹڈی والد کے حوالے کرنےسے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی،عدالت نے بچوں کو خالہ مزید پڑھیں

دنیا کے طویل القامت شخص نصیر سومرو کی طبیعت ناساز،ہسپتال داخل

دنیا کے طویل القامت شخص نصیرسومرو کی طبیعت خراب ہوگئی۔ اہلخانہ نے بتایا کہ نصیر سومرو کو گلستان جوہر کے نجی ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے، نصیر سومرو کو کئی برس سے سانس لینے میں دشواری اور جوڑوں میں درد ہے۔اہلخانہ کے مطابق نصیر سومرو نے طویل القامت ہونے کی وجہ سے دنیا مزید پڑھیں

وزیراعظم نے چیئرمین ارسا ظفر محمود کی تقرری کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین ارسا ظفر محمود کی تقرری کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ ظفر محمود کی تعیناتی پر سندھ حکومت کی جانب سے شدید تحفظات کااظہار کیا گیا تھا،وزیراعظم نے گزشتہ روز گریڈ 22کے ریٹائرڈ افسر ظفر محمود کو چیئرمین ارسا تعینات کیا تھا،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چیئرمین ارسا کی تعیناتی مزید پڑھیں

سری لنکا کے سابق کرکٹر لاہیرو تھریمانے کی گاڑی کو حادثہ، ہسپتال منتقل

سری لنکا کے سابق کرکٹر لاہیرو تھریمانے خطرناک حادثے کا شکار ہوگئے۔ سری لنکن میڈیا نے بتایا کہ لاہیرو تھریمانے کو ہسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے، کار حادثے میں خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے۔رپورٹس کے مطابق لاہیرو تھریمانے کو معمولی چوٹیں آئی ہیں، ان کی گاڑی کو حادثہ سری لنکن شہر انورادا پورہ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما کو خوشخبری سنا دی 

پشاور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کردیا ہے تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما نور الحق قادری کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور مزید پڑھیں

پاکستان اب تک دہشتگردی اور انتہا پسندی کی کتنی قیمت ادا کر چکا ہے۔۔ ؟ حسین حقانی نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں

اچھرہ لاہور کےواقعے کی عالمی سطح پر ہونے والی تشہیر نے اس بات کو یقینی بنادیا کہ جسکا بھی پاکستان میں کاروبار کرنیکا کوئی ارادہ ہے، اس واقعے کے بعد وہ سوچنے پر مجبور ہوجائیگاکہ اسے بھی ایسے ہی خطرات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔دہشت گردی کے واقعات کی پاکستان کو براہ راست یا مزید پڑھیں

تنخواہوں اور پنشن میں کٹوتی, حکومت نے اعلان کردیا

حکومت نے تنخواؤں اور پنشن سمیت سرکاری اخراجات میں کٹوتی کیلیے نئی کمیٹی کے قیام کا اعلان کر دیا، کمیٹی کے دائرہ اختیار میں دفاعی بجٹ اور سود کی مد میں اخراجات شامل نہیں جن کا مجموعی وفاقی بحٹ میں حصہ دو تہائی ہے،کمیٹی صرف 16فیصد اخراجات پر نظر ثانی، پنشن اور ترقی پر اخراجات مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمت میں کمی ہو گی یا اضافہ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے پٹرول کی قیمت برقرار رکھے جانے کا امکان ہے فی الوقت حکومت پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کے نام پر لے رہی ہے۔تاہم ڈیز ل کی قیمت 82 پیسے کم ہوکر 286.51سے 286.51 روپے فی لیٹر ہو سکتی ہے۔ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت مزید پڑھیں

افغان کرکٹ ٹیم کے اہم ترین باولر راشد خان کے بارے میں اہم خبر آ گئی

افغانستان کرکٹ ٹیم کے اہم ترین کھلاڑی راشد خان فٹ ہو گئے ہیں اور آئرلینڈ کے خلاف سیریز میں ایکشن میں نظر آئیں گے ۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ نے آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیاہے جس میں راشدخان کی واپسی ہوئی ہے، راشد خان کمر مزید پڑھیں

حسن اور حسین نواز کو عدالت نے آج تک ہی ریلیف دیا ہے، سرنڈر کریں،جج احتساب عدالت

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کہاکہ سابق وزیراعظم کے صاحبزادوں کی 3ریفرنسز پر وارنٹ منسوخی کی درخواست پر کہا ہے کہ حسن، حسین نواز کو عدالت نے آج تک ہی ریلیف دیا ہے، عدالت کے سامنے سرنڈر کریں۔ احتساب عدالت میں حسن اور حسین نواز کی 3ریفرنسز پر وارنٹ منسوخی کی درخواست مزید پڑھیں