پی ایس ایل 9، پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

 پی ایس ایل 9 کے کوالیفائر میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔  پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ آج کا میچ نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے، کوشش کریں گے کہ ملتان سلطان کو زیادہ سے زیادہ رنز کا مزید پڑھیں

پی سی بی نے شین واٹسن کو ہیڈ کوچ بنانے کے لیے کتنے معاوضے کی پیشکش کی ؟ جانیے

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کو ہیڈ کوچ بنانے کیلئے بھاری معاوضے کی پیشکش کردی ہے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ نے شین واٹسن کو 20 لاکھ ڈالر سالانہ تنخواہ کی پیشکش کی ہے،اگر یہ معاہدہ عمل میں آتا ہے تو شین واٹسن ممکنہ طور پر پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں سب سے مزید پڑھیں

ترقی پذیر ممالک میں سگریٹ کی کھپت میں اضافہ ہو رہا ہے: ایس ڈی پی آئی

سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ (ایس ڈی پی آئی) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں سگریٹ کی کھپت میں اضافہ ہو رہا ہے اور پاکستان بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے اور حالیہ برسوں میں اس میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: این اے 81 پر دوبارہ گنتی میں (ن) لیگ کے اظہر قیوم ناہرہ کامیاب 

گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 81 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں (ن) لیگ کے اظہر قیوم ناہرہ کامیاب ہوگئے۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق اظہر قیوم ناہرہ کو 3197 ووٹوں کی برتری حاصل ہے، اس سے پہلے این اے 81 پر بلال اعجاز 7791 ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوئے تھے۔بلال اعجاز پی ٹی آئی مزید پڑھیں

امریکی بحریہ کا جہاز کراچی پہنچ گیا،بحری مشق کابھی انعقاد 

امریکی بحریہ کے جہاز انڈیانا پولس نے کراچی کی بندرگاہ کا خیر سگالی کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی بحریہ کے جہاز انڈیانا پولس کی کراچی آمد پر پاک بحریہ کے حکام نے استقبال کیا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دورے کا مقصد دونوں بحری مزید پڑھیں

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی نیشنل فرنٹ پارٹی پر بھی پابندی لگادی

ھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں نیشنل فرنٹ پارٹی پر پابندی عائد کردی گئی نیشنل فرنٹ پارٹی کے لیڈر نعیم خان کو بھارتی حکومت نے اگست 2017ء سے قید کیا ہوا ہے جبکہ بھارتی وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے نیشنل فرنٹ پر 5 سال کے لئے پابندی عائد کر دی ہے۔کشمیر میڈیا مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر زیادہ مجبور نہ کریں،اسد قیصر کا مزاحمتی سیاست شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے مزاحمت کی سیاست شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران اسد قیصر نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو نشانے پر لے لیا۔انہوں نے کہا کہ اس اسمبلی کی کوئی عزت نہیں رہی، یہاں بندر بانٹ مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کا بڑا فیصلہ

 سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے گجرات کے صوبائی حلقہ پی پی 32 کی نشست سےضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ یاد رہے کہ پی پی 32 کی نشست مسلم لیگ ( ق ) کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے اوورسیز چوہدری سالک حسین کے ایم این اے بننے سے خالی ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

ڈیوڈ ملر نےبنگلہ دیش پریمئر لیگ  کی وجہ سے اپنی شادی کی تاریخ آگے کیوں کی ؟ وسیم اکرم نے تفصیل بتا دی

وسیم اکرم نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے بلے باز ڈیوڈ ملر نےبنگلہ دیش پریمئر لیگ  کی وجہ سے اپنی شادی کی تاریخ آگے بڑھادی۔ ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ڈیوڈ ملر کو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2024 کے آخری تین میچز کھیلنے کے لیے ڈیڑھ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق فیصلہ آج ہوگا

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق فیصلہ آج ہوگا۔  24 پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمت کو اگلے 15 روز کیلئے برقرار رکھے جانے کا امکان ہے،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ وزیر اعظم کریں گے،فی الوقت حکومت پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کے نام پر لے رہی مزید پڑھیں