پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق فیصلہ آج ہوگا

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق فیصلہ آج ہوگا۔ 

24 پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمت کو اگلے 15 روز کیلئے برقرار رکھے جانے کا امکان ہے،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ وزیر اعظم کریں گے،فی الوقت حکومت پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کے نام پر لے رہی ہے تاہم ڈیزل کی قیمت 82 پیسے کم ہوکر 286.51سے 286.51 روپے فی لیٹر ہو سکتی ہے،ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت بھی 94 پیسے کم ہو کر 190.01سے 189.07ہو سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں