سینیٹ ضمنی الیکشن ، ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کا ووٹ کاسٹ نہ کرنیکا فیصلہ

سینیٹ کی 6 خالی ہونے والی نشستوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے اسلام آباد، بلوچستان اور سندھ سے سینیٹ کی نشستوں کے لئے ضمنی انتخاب پر پولنگ کا آغاز صبح 9 بجے ہوا جو شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔سندھ سے سینیٹ کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے جام مزید پڑھیں

دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرڈ ہو گئے

دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرڈ ہوگئے۔ جج محمد بشیر 13 مارچ 2012 کو احتساب عدالت میں تعینات ہوئے تھے،12 سال تک بطور احتساب عدالت جج خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے،جج محمد بشیر نے نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر مزید پڑھیں

سندھ نے ارسا چیئرمین کی تعیناتی مسترد کردی

سندھ نے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے چیئرمین کی تعیناتی مسترد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو نے ارسا چیئرمین کی تعیناتی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارسا چیئرمین کی تعیناتی واٹر اکارڈ اور ارسا ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔نہوں نے کہا کہ سندھ مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری، انتخاب 2 اپریل کو ہوں گے

لیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے بتایا کہ سینیٹ انتخاب 2 اپریل کو ہوں گے جس کے لئے کاغذات نامزدگی 15 سے 16 مارچ تک جمع کرائے جاسکیں گے اور کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 19مارچ کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن ٹربیونل مزید پڑھیں

بنجر زمین کیلئے گندم کے بیج کی نئی قسم تیار ،زرعی انقلاب آسکتا ہے،ماہر

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام چلنے والے زرعی تحقیق کے اداروں نے بنجر زمین کیلئے گندم کے بیج کی نئی قسم تیار کرلی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر اہتمام فیصل آباد میں منعقدہ زرعی نمائش میں زرعی شعبہ میں ہونے والی جدید تحقیق اور فصلوں مزید پڑھیں

سربراہ سنی اتحاد کونسل نے خود اس پارٹی سے انتخابات میں حصہ نہیں لیا،جسٹس اعجاز انور

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے درخواست پر جسٹس اعجاز انور نے کہاکہ سربراہ سنی اتحاد کونسل نے خود اس پارٹی سے انتخابات میں حصہ نہیں لیا۔ دوران سماعت بیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ یہ جو حالات بن گئے پہلی مرتبہ ایسا ہوا،آئین ایک زندہ کتاب ہے، حالات کے مطابق اس کو دیکھنا پڑتا مزید پڑھیں