مودی زندہ باد  کا نعرہ لگانے والوں کو بیویاں کھانا مت دیں، کیجری وال

دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجری وال نے خواتین سے کہا ہے کہ اگر شوہر وزیر اعظم مودی زندہ باد کا نعرہ لگائے تو اسے کھانا مت دو۔ دہلی میں ’مکھیہ منتری مہیلا سمان یوجنا‘ کے تحت ’مہیلا سمان سماروہ‘ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے بجلی اور بس کا سفر مزید پڑھیں

ماڈرن ڈے کرکٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں: شاداب خان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ماڈرن ڈے کرکٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان کا کہنا تھا کہ ملتان سلطانز کے پاس چیمپئن کھلاڑی ہیں۔  اپنی ٹیم کے بارے میں بات کرتے ہوئے شاداب مزید پڑھیں

اٹلی میں نمائش کے دوران لاکھوں ڈالر کے فن پارے چوری

  اٹلی میں ایک نمائش سے 13 لاکھ ڈالر مالیت کے سونے کے بنے قیمتی فن پارے چوری ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ’لائیک اے وارم، فلوئنگ گولڈ‘ نامی نمائش کا آغاز دسمبر کے اواخر میں ہوا تھا اور اسے جمعے کے روز اختتام پذیر ہونا تھا تاہم بدھ کی رات نمائش میں موجود سونے مزید پڑھیں

وسیم اکرم نے شاہین آفریدی کی جانب سے خود کو بیٹنگ آرڈر میں پروموٹ کرنے پر سوال اٹھادیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کراچی کنگز کے خلاف میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کی جانب سے خود کو بیٹنگ آرڈر میں پروموٹ کرنے پر سوال اٹھادیا۔ مقامی سپورٹس چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ لاہور قلندرز کی مینجمنٹ کو شاہین آفریدی کو مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں بارشوں نےتباہی مچا دی

انڈونیشیا میں کئی روز سے جاری بارشوں نے تباہی مچارکھی ہے۔ انڈونیشن حکام کا بتانا ہے کہ صوبے ویسٹ سماترا میں بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کم از کم 19 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 7 افراد لاپتا ہیں، اس کے علاوہ 70 ہزار افراد مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے بارے میں کچھ نہیں کہوں گا: ڈیرن سیمی

پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے بارے میں کچھ نہیں کہوں گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیرن سیمی نے کہا کہ میری توجہ اس وقت پشاور زلمی کی جیت اور اس کی کوچنگ پر ہے، اس وقت توجہ صرف پشاور زلمی کے ٹائٹل جیتنے مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی بربریت تھم نہ سکی،مزید 85فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق غزہ میں کل سے اب تک مزید 85 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 130 افراد زخمی بھی ہوئے۔ 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی جنگی جرائم کے نتیجے میں فلسطینی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار کی وکلا کی گرفتاری کی مذمت

 سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے وکلا کی گرفتاری کی شدید مذمت کی۔ تفصیلات کے مطابق سردار لطیف کھوسہ، سلمان اکرم راجہ اور دیگر کی گرفتاری پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے لائحہ عمل کیلئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ جاری کئے گئے اعلامیہ میں مطالبہ کیا گیا کہ گرفتار وکلاء کو فوری طور پر مزید پڑھیں

دنیا کے کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا  ہے، لیکن دنیا کے کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ ان ممالک میں آسٹریلیا، فلپائن، سنگاپور، انڈونیشیا، ملائیشیا اور برونائی شامل ہیں،جس کی وجہ سے ان ممالک میں 12 مارچ کو رمضان المبارک کا پہلا دن مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان سے قدرتی گیس کے ذخائر دریافت

شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ شیوا ذخائر سے حاصل ہونے والی گیس کو صاف کرکے ایس این جی پی ایل کو منتقل کرنے کے لیے پروسیسنگ پلانٹ بھی لگادیا گیا ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا 1 اور شیوا 2 سے قدرتی گیس دریافت ہوئی ہے، ابتدائی مزید پڑھیں