بلوچستان میں طوفانی بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سے 2 جاں بحق

پشین کلی شادیزئی سیدان کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔   انتظامیہ کے مطابق جاں بحق ہونیوالے افراد میں ایک بچہ بھی شامل ہے ، جاں بحق افراد چچا اور بھتیجا بتائے جاتے ہیں۔ ذرائع انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  آسمانی بجلی گرنے سے 25بھیڑیں بھی مر گئیں۔ دوسری جانب بلوچستان مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کی کال پر پاکستان کے اندر 8 فروری کو ہونے والے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف حویلی کہوٹہ میں پرامن احتجاج

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی کال پر پاکستان کے اندر 8 فروری کو ہونے والے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف حویلی کہوٹہ میں پرامن احتجاج کیا گی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پاکستان و ڈسابق امیدوار قانون ساز اسمبلی چودری عامر نزیر کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی میں پاکستان تحریک انصاف ضلع حویلی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے 27 رمضان المبارک کو ملین مارچ کا اعلان کردیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے 27 رمضان المبارک کو ملین مارچ نکالنے کا اعلان کردیا۔  امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکمران آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے غلام ہیں،اسمبلیوں کے اندر نا سہی دیوار کے باہر پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ موجود ہوں گے،دو خاندان پاکستان پر مسلط مزید پڑھیں

”لاڈلہ“ بدل گیا ۔۔۔دوسری باری” آخری باری“ سمجھ کر کھیلنا ہو گی

 آصف زرداری نے ایک بار پھر ریکارڈ توڑ کامیابی حاصل کر لی، وہ دوسری بار صدر مملکت منتخب ہوئے ہیں عمر کے اس حصے میں ہیں کہ شاید”ہیٹ ٹرک“ کر پائیں اس لیے انہیں دوسری باری” آخری باری” سمجھ کر کھیلنا ہو گی اور بھرپور کھیلنا ہو گی۔۔۔کیونکہ سیاسی میدان میں مطلع صاف نہیں اور مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکی تقریر پر ن لیگ کا جواب

 ترجمان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا اختیارولی خان نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی تقریر پر ردعمل ‏میں کہا ہےکہ سائفر کا گم ہونا اور پھر میڈیا میں چھپنا ہی آپ کے لیڈر کی سازش تھی۔خیبرپختونخوا کو ایک ہزار ارب روپے مقروض کرنے کا جُرم آپ نے تسلیم کیا آپ کا شکریہ، ‏ مزید پڑھیں

نجی سکول میں استاد کے تشدد سے 14 سالہ طالب علم جاں بحق

سرگودھا کے نجی سکول میں استاد کے تشدد سے 14 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔  تفصیلات کے مطابق نجی سکول کے استاد نے مبینہ طور پر سبق یاد نہ کرنے پر چودہ سالہ سمیع اللہ کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے بچے کی کمر اور ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی جس کے بعد سمیع مزید پڑھیں

پی سی بی کی جانب سے تاحال کوئی رابطہ نہیں کیا گیا: عثمان خان

ملتان سلطانز کے بلے باز عثمان خان نے کہا ہے کہ پی سی بی (پاکستان کرکٹ بورڈ) کی جانب سے ان سے تاحال کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، انہوں نےپی ایس ایل کے کسی بھی  سیزن میں 2 سنچریاں بنانے کا کارنامہ سر انجام دیا ہے۔ عثمان خان کا راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری

 پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 28 ویں میچ میں لاہور قلندرز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹاس لاہور قلندرز نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوپنرزصاحبزادہ فرحان اور مرزا طاہر کریز پر آئے اور پہلے اوور کے اختتام پر8 رنز بنا لئے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کا ٹاس ہوگیا

پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے 28ویں میچ میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔  لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔  شاہین شاہ آفریدی  آج کے میچ میں مخالف ٹیم کو اچھا ٹارگٹ دینےاور ماضی کی غلطیوں کو مزید پڑھیں

دادا کو قتل کرکے بیرون ملک فرار کی کوشش کرنے والا پوتا گرفتار

 دادا کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کرنے والے پوتے کو پولیس نےگرفتارکرلیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ عبدالواسع نامی ملزم نے تھانہ احمد نگر گوجرانوالہ کی حدود میں گزشتہ برس جائیداد تنازع پر اپنے دادا کو قتل کیا تھا ۔پنجاب پولیس سپیشل آپریشن سیل نے ملزم کی گرفتاری کیلئے مسلسل فالو اپ مزید پڑھیں