پی ایس ایل 9، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کا ٹاس ہوگیا

پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے 28ویں میچ میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ 

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

شاہین شاہ آفریدی  آج کے میچ میں مخالف ٹیم کو اچھا ٹارگٹ دینےاور ماضی کی غلطیوں کو نہ دہرانے  کی کوشش کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں